• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

ایم ایس دھونی کا نیا ہیئر کٹ انٹرنیٹ پر وائرل

Updated: October 12, 2024, 7:34 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai

ایم ایس دھونی ایک بار پھر اپنے نئے ہیئر لک کے ساتھ انٹرنیٹ پر چھا گئے۔

MS Dhoni Photo: INN
ایم ایس دھونی۔ تصویر : آئی این این

ورلڈ کپ جیتنے والے ہندوستان کے سابق کپتان ایم ایس دھونی ایک بار پھر چرچا میں ہیںجس کی وجہمداحوں کے درمیان ان کا نیا ہیئر اسٹائل ہے۔
لیجنڈری وکٹ کیپر نے اپنے لمبے بالوں کو ایک نئے اسٹائلش پومپیڈور لُک دیا ہے جو ہیئر اسٹائلسٹ علیم حکیم نے انہیں دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی علیم حکیم نے ۲۰۲۴ء کے درمیان ہونے والےانڈین پریمیر لیگ میںدھونی کی اسٹائلنگ کی تھی۔ دھونی ایک ایسے شخص ہیں جنہوں نے مختلف ہیئر اسٹائل کا انداز اپنایا ہے۔ ان کےآئیکن لمبے بالوں کے لک سے لے کر ان کے ’موہاک ‘ورژن تک، پانچ بار آئی پی ایل کپتان نے یہ سب کردکھایا ہے لیکن ایک بار پھروہ ایک نے اسٹائل میں نظر آرہے ہیں۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Aalim Hakim (@aalimhakim)

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK