• Sun, 23 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

نرگس فخری  ہندوستان لوٹ آئی ہیں 

Updated: October 31, 2022, 12:42 PM IST | Agency | Mumbai

نرگس فخری نے امتیاز علی کی فلم ’راک اسٹار‘ سے آغاز کیاتھا اور `مدراس کیفے، `میں تیرا ہیرو، `اظہر، `ہاؤس فل۳؍ اور دیگر فلموں میں مزید ورسٹائل کردار ادا کرنے کے بعد غائب ہوگئی تھیں۔

Nargis Fakhri .Picture:INN
نرگس فخری ہندوستان لوٹ آئی ہیں ۔ تصویر:آئی این این

نرگس فخری نے امتیاز علی کی فلم ’راک اسٹار‘ سے آغاز کیاتھا اور `مدراس کیفے، `میں تیرا ہیرو، `اظہر، `ہاؤس فل۳؍ اور دیگر فلموں میں مزید ورسٹائل کردار ادا کرنے کے بعد غائب ہوگئی تھیں۔انہوں نے اپنے ہالی ووڈ میں ڈیبیوکیا ہے اور وہ کامیڈی فلم `’اسپائی‘ میں نظرآنے والی ہیں۔ نرگس طویل عرصے سے ملک سے باہر ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں شہر میں واپسی کی ہے اور اس نے ان کے مداحوں میں تجسس پیدا کر دیا ہے۔ایک ذرائع نے بتایا کہ حالیہ بات چیت میں اداکارہ نے کچھ آنے والے پروجیکٹس کی تیاری شروع کرنے پر اتفاق کیا۔ یہاں تک کہ جب وہ اپنے ٹور پر باہر تھیں، وہ مسلسل فٹنس پر توجہ دے رہی تھیں۔ سفر کے دوران، وہ اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کیلئے یوگا اور دیگر سرگرمیوں میں شامل رہی ہیں۔  وہ ہمیشہ ورزش کیا کرتی تھیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK