آسکر ایوارڈز ۲۰۲۵ء کی نامزدگیوں کی فہرست کا اعلان کردیا گیاہے۔ ایمیلیا پیریز۱۳؍ نامزدگیوں کے ساتھ سب سے سے آگے ہے۔ آسکر ایوارڈ کی تقریب ۳؍ مارچ ۲۰۲۵ء کو ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر نشر کیا جائے گا۔
EPAPER
Updated: January 23, 2025, 10:00 PM IST
آسکر ایوارڈز ۲۰۲۵ء کی نامزدگیوں کی فہرست کا اعلان کردیا گیاہے۔ ایمیلیا پیریز۱۳؍ نامزدگیوں کے ساتھ سب سے سے آگے ہے۔ آسکر ایوارڈ کی تقریب ۳؍ مارچ ۲۰۲۵ء کو ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر نشر کیا جائے گا۔
۹۷؍ویں اکیڈمی(آسکر) ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان۲۳؍ جنوری کو کیا گیا۔ میزبان بوون یانگ اور ریچل سینوٹ نے لاس اینجلس میں اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کے سیموئل گولڈ وین تھیٹر سے براہ راست تمام ۲۴؍زمروں کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کیا۔ پریزنٹیشن شام۷؍ بجے شروع ہوئی اور اسے یوٹیوب پر براہ راست نشر کیا گیا۔ ایمیلیا پیریز کو۱۳؍ کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے جبکہ وِکڈ نے متعدد زمروں میں ۱۰؍ نامزدگی حاصل کی ہیں۔
چند مشہور نامزد گیوں کی فہرست :
لیڈنگ رول (اداکار)
ایڈرین بروڈی، دی بروٹلسٹ
Timothée Chalamet، اے کمپلیٹ ان نون
کولمین ڈومنگو، سنگ سنگ
رالف فینیس، کانکلیو
سیبسٹین اسٹین، دی اپرنٹس
لیڈنگ رول (اداکارہ)
سنتھیا ایریو، وِکڈ
کارلا سوفا گیسکن، ایمیلیا پیریز
مکی میڈیسن، انورا
ڈیمی مور، دی سبسٹینس
فرنینڈا ٹوریس، آئی ایم اسٹل ہیئر
بیسٹ ڈائریکٹر
جیکس آڈیارڈ، ایمیلیا پیریز
شان بیکر، انورا
بریڈی کاربیٹ، دی بروٹلسٹ
Coralie Fargeat، دی سبسٹینس
جیمز مینگولڈ، اے کمپلیٹ ان نون
بیسٹ پکچر
انورا
دی بروٹلسٹ
اے کمپلیٹ ان نون
کانکلیو
ڈیون:پارٹ ٹو
ایمیلیا پیریز
آئی ایم اسٹل ہیئر
نکل بوائز
دی سبسٹینس
وِکڈ
معاون اداکار
یورا بوریسوف، انورا
کیرن کلکن، اے رئیل پین
ایڈورڈ نورٹن، اے کمپلیٹ ان نون
گائے پیئرس، دی بروٹلسٹ
جیریمی سٹرانگ، دی اپرنٹس
معاون اداکارہ
مونیکا باربارو، اے کمپلیٹ ان نون
اریانا گرانڈے، وِکڈ
فیلیسیٹی جونز، دی بروٹلسٹ
ازابیلا روزیلینی، کانکلیو
زو سلڈانا، ایمیلیا پیریز
اڈپٹڈ اسکرین پلے
اے کمپلیٹ ان نون
کانکلیو
ایمیلیا پیریز
نکل بوائز
سنگ سنگ
اوریجنل اسکرین پلے
انورا
دی بروٹلسٹ
اے رئیل پین
دی سبسٹینس
ستمبر۵
اینیمیٹڈ فیچر
فلو
ان سائیڈ آوٹ ۲
میمر آف دی اسنیل
والیس اور گرومیٹ: وینجینس موسٹ فول
دی وائلڈ روبوٹ
یاد رہے کہ آسکر۲۰۲۵ء، ۳؍ مارچ کو ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر نشر کیا جائے گا۔