• Fri, 10 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

پلکیت سمراٹ فُکرے۔۳ میں بھی نظر آئیں گے

Updated: March 12, 2020, 2:20 PM IST | Agency | Mumbai

اداکار پلکیت سمراٹ فُکرے۔۳‘ میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آسکتے ہیں۔

Pulkit Samrat - Pic : Mid-Day
پلکت سمراٹ ۔ تصویر : مڈ ڈے

 اداکار پلکیت سمراٹ فُکرے۔۳‘ میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آسکتے ہیں۔ 
 بالی ووڈ کی ہٹ فرنچائز ’فُکرے‘ کے اب تک ۲؍ وَرژَن بن چکے ہیں اور تیسرے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ فرحان اختر اور رِتیش سدھوانی کے پروڈکشن ہاؤس نے ’فُکرے ریٹرنس‘ پروڈیوس کیا تھا۔ فلم کے تیسرے وَرژَن کیلئے پلکیت سمراٹ کو لئے جانے  کا چرچا  ہے اور رِتیش نے اس کی تصدیق کردی ہے۔

اداکار پلکت سمراٹ فی الحال ہاتھی میرے ساتھی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK