• Sun, 29 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

رندیپ ہڈا گھڑسواری کے دوران بیہوش ہوگئے

Updated: January 15, 2023, 10:05 AM IST | Mumbai

 بالی ووڈ کے اداکار رندیپ ہڈا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہو کر گر گئے۔ اداکار رندیپ ہڈا گھڑ سواری کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے اور گھوڑے سے گر پڑے۔

Randeep Hooda fell despite being a good horseman
رندیپ ہڈا اچھے گھڑسوار ہونے کے باوجود گرگئے

 بالی ووڈ کے اداکار رندیپ ہڈا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہو کر گر گئے۔ اداکار رندیپ ہڈا گھڑ سواری کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے اور گھوڑے سے گر پڑے۔ رندیپ ہڈا کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رندیپ  کے گھٹنے اور پیر پر زخم آئے ہیں جن کا علاج جاری ہے۔ بالی ووڈ اداکار پروفیشنل گھڑ سوار ہیں اور ان کا ذاتی اصطبل بھی ہے۔ڈاکٹروں نے رندیپ ہڈا کو کچھ روز مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ رندیپ ہڈا نے اپنی نئی فلم کیلئے ۲۲؍ کلو وزن کم کیا تھا اوراس بات کا امکان ہے کہ وزن میں کمی سے ان کے پٹھے کمزور ہوگئے ہوں۔ رندیپ ہڈا گزشتہ برس سلمان خان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران بھی زخمی ہوئے تھے اور ان کے گھٹنے کا آپریشن کرنا پڑا تھا۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK