• Wed, 08 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

سشانت سنگھ کو’ریا چکرورتی‘ کا خراج عقیدت

Updated: January 22, 2023, 11:25 AM IST | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا ہے۔

Rhea Chakraborty shared this photo.
ریا چکرورتی نےیہ تصویر شیئر کی۔

بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا ہے۔ ۲۱؍ جنوری کو سشانت سنگھ راجپوت کا یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر سشانت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی نے انہیں خراج عقید ت پیش کیا ۔     ریا نے اپنے سوشل میڈیا پر سشانت کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ریا نے ان تصاویر کے ساتھ ایک چھوٹا سا کیپشن بھی دیا ہے۔ کیپشن میں انہوں نے انفینیٹ کا ایموجی اور اس کے ساتھ پلس ون لکھا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ سشانت آج دنیا میں نہیں ہیں لیکن ان کی آتما آج بھی ہم سب کے درمیان ہے۔دوسری تصویر میں دونوں سیلفی لیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK