• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

بریتھ انٹو دی شیڈو ۲ میں سیامی کا پہلا لُک جاری

Updated: October 31, 2022, 1:30 PM IST | Agency | Mumbai

سیامی کھیر نے ’بریتھ انٹو دی شیڈو‘ کے آنے والے نئے سیزن سے اپنے کردار شرلی کی پہلی جھلک جاری کی ہے۔

Saiyami Kher.Picture:INN
سیامی کھیر۔ تصویر:آئی این این

 سیامی کھیر نے ’بریتھ انٹو دی شیڈو‘ کے آنے والے نئے سیزن سے اپنے کردار شرلی کی پہلی جھلک جاری کی  ہے۔ ابھیشیک بچن اور امیت سادھ کے ساتھ سیامی کا یہ شو۹؍ نومبر کو ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے۔سیامی کا کردار سیزن ون میں متعارف کروایا گیا تھا اور اس کے بعد اسے ہالی ووڈ فلم پریٹی ویمانا کی اداکارہ جولیا رابرٹس کہا گیا تھا۔ بریتھ کے علاوہ وہ اشونی ایّر تیواری کی ڈیجیٹل پہلی فلم فاڈو، آر میں بھی نظر آنے والی ہیں۔ آربالکی کی گھومر، جہاں وہ ابھیشیک بچن اور طاہرہ کشیپ کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم شرما جی کی بیٹی میں بھی نظر آئیں گی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK