• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

شاہ رخ اور سلمان ایک ساتھ نظرآئیں گے

Updated: September 18, 2023, 12:26 PM IST | Agency | Mumbai

سپر اسٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان `ٹائیگر ورسیز پٹھان نامی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

Shah Rukh and Salman Khan .Photo. INN
شاہ رخ خان اور سلمان خان۔ تصویر:آئی این این

سپر اسٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان `ٹائیگر ورسیز پٹھان نامی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ دونوں اسٹارس کو نئی فلم کی اسکرپٹ پچھلے ماہ سنائی جاچکی ہے اور اس کی شوٹنگ اگلے سال مارچ سے شروع ہوجائے گی۔رواں برس نومبر سے فلم کی تیاری شروع ہوجائے گی جبکہ۲۰۲۴ء کے مارچ سے شوٹنگ کا آغاز ہوگا۔ٹائیگر ورسیز پٹھان کی اسکرپٹ کو شاہ رخ خان اور سلمان خان دونوں کی رضامندی سے منظور کیا گیا ہے۔اس فلم کو سنیما انڈسٹری کیلئے ابھی سے سنگ میل کہا جا رہا ہے کیونکہ `کرن ارجن کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ سلمان اور شاہ رخ کسی میگا فلم کیلئے اکٹھے ہو رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK