جسبیرجسی کا نیا گیت ’ `جٹ بولدا‘ ریلیز کردیاگیا ہے۔ پرومو کی ریلیز سے پہلے اس گانے کے بارے میں بہت چرچا تھی اور آخر کار اب یہ ناظرین کیلئے دیکھنے اور تجربہ کرنے کیلئے دستیاب ہے۔
EPAPER
Updated: August 30, 2023, 11:31 AM IST | Agency | Mumbai
جسبیرجسی کا نیا گیت ’ `جٹ بولدا‘ ریلیز کردیاگیا ہے۔ پرومو کی ریلیز سے پہلے اس گانے کے بارے میں بہت چرچا تھی اور آخر کار اب یہ ناظرین کیلئے دیکھنے اور تجربہ کرنے کیلئے دستیاب ہے۔
جسبیرجسی کا نیا گیت ’ `جٹ بولدا‘ ریلیز کردیاگیا ہے۔ پرومو کی ریلیز سے پہلے اس گانے کے بارے میں بہت چرچا تھی اور آخر کار اب یہ ناظرین کیلئے دیکھنے اور تجربہ کرنے کیلئے دستیاب ہے۔ اس گانے کو یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا اور بہت ہی کم عرصے میں اس نے مداحوں اور سامعین میں کافی دھوم مچادی۔ یہ گانا کسی اور نے نہیں گایا ہے بلکہ باصلاحیت گلوکار جسبیر جسی نے گایا ہے۔گانے کی لانچنگ ممبئی میں ایک شاندار طریقے سے ہوئی ۔گانے کو جسبیر جسی، سمیت، دپتی سدھوانی اور ڈی جے اوجو جیسے فنکاروں کی موجودگی میں لانچ کیا گیا۔ گلوکار میکا سنگھ اس تقریب میں نوجوان اور باصلاحیت جسبیر جسی کو اپنے منصوبے میں تعاون کرنے کیلئے خصوصی طور پر موجود تھے۔