• Mon, 06 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

سوناکشی سنہا کو فلم پروڈکشن کے شعبہ میں آنے کی کوئی جلدی نہیں

Updated: May 28, 2024, 8:55 AM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہاکاکہنا ہے کہ انہیں فلم پروڈکشن میں آنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔

Sonakshi Sinha. Photo: INN
سوناکشی سنہا۔ تصویر : آئی این این

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہاکاکہنا ہے کہ انہیں فلم پروڈکشن میں آنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔ عالیہ بھٹ، کریتی سینن، ہما قریشی اور تاپسی پنو سمیت کئی اداکارائیں ہیں جو اداکاری کے ساتھ فلم پروڈکشن میں بھی سرگرم ہیں۔ تاہم اداکارہ سوناکشی سنہاکو اس وقت فلم پروڈکشن میں آنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔ سوناکشی سنہا نے کہا کہ فی الحال میں جس طرح کی پیشکش آرہی ہیں، تو میں اداکاری اور اپنی نیلس کمپنی چلانے میں مصروف ہوں۔ میری ساری توانائی ان دونوں میں جا رہی ہے، فی الحال جس طرح کے کام کی پیشکش مجھے مل رہی ہیں، میں اس سے بے حدخوش ہوں۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK