عالمی فیشن آئیکن سونم کپور پیرس جا رہی ہیں، پیرس ۲۰۲۴ء میں ڈائر ہوٹ کوچر شو میں شرکت کرنے والی وہ واحد ہندوستانی ہیں۔
EPAPER
Updated: June 22, 2024, 9:56 AM IST | Agency | Mumbai
عالمی فیشن آئیکن سونم کپور پیرس جا رہی ہیں، پیرس ۲۰۲۴ء میں ڈائر ہوٹ کوچر شو میں شرکت کرنے والی وہ واحد ہندوستانی ہیں۔
عالمی فیشن آئیکن سونم کپور پیرس جا رہی ہیں، پیرس ۲۰۲۴ء میں ڈائر ہوٹ کوچر شو میں شرکت کرنے والی وہ واحد ہندوستانی ہیں۔ سونم کپور، جنہیں ہندوستان میں فیشن آئیکن سمجھا جاتا ہے، فیش شو میں شرکت کیلئے پیرس جا رہی ہیں۔ یہ شو ۲۴؍ جون کو منعقد ہونے والا ہے۔ سونم واحد ہندوستانی شخصیت ہیں جنہیں اس پر وقار تقریب میں مدعو کیا گیا ہے، جس میں دنیا بھر سے فیشن کے بڑے بڑے نام شرکت کریں گے۔ سونم، جنہیں عالمی فیشن آئیکن اور مغرب میں ہندوستان کی ثقافتی سفیر کے طور پر پہچانا جاتاہے، سپر لگژری فیشن ہاؤس، ڈائر سے جدید ترین کوچر شاہکار کی نقاب کشائی میں موجود ہوں گی۔ سونم نے پیرس فیشن ویک کے ساتھ کئی بڑے اور بین الاقوامی شوز میں شرکت کی ہے۔