• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

میں ہوں نا کا سیکوئل بننا چاہئے، فرح سے بات کرنی ہوگی: سشمتا

Updated: August 30, 2023, 11:31 AM IST | Agency | Mumbai

:بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ سشمتا سین نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی فلم `میں ہوں نا کا سیکوئل دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

Sushmita Sen. Photo. INN
سشمتا سین۔ تصویر:آئی این این

بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ سشمتا سین نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی فلم `میں ہوں نا کا سیکوئل دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ سشمتا نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ اب `میں ہوں نا۲؍ کا وقت آگیا ہے، ہمیں اس فلم کا سیکوئل بنانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ فرح خان اور شاہ رخ خان سے بات کریں ، میں تو سیکوئل کیلئے تیار ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اب میرے کریئر کی دوسری اننگز ہے، اس کیلئے میری خواہشات کی فہرست ہے کہ میں اب کیسے کردار ادا کرنا چاہتی ہوں ۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK