بالی ووڈ اداکارہ تارا ستاریا نے اپنی آنے والی فلم ہیروپنتی۔۲؍کی ڈبنگ شروع کردی ہے۔
EPAPER
Updated: March 16, 2022, 11:51 AM IST | Agency | Mumbai
بالی ووڈ اداکارہ تارا ستاریا نے اپنی آنے والی فلم ہیروپنتی۔۲؍کی ڈبنگ شروع کردی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ تارا ستاریا نے اپنی آنے والی فلم ہیروپنتی۔۲؍کی ڈبنگ شروع کردی ہے۔تارا ستاریہ اکثر اپنی فلموں سے متعلق اپ ڈیٹس سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ تارا ستاریا نے میں اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں انہوں نے فلم کی ڈبنگ کی ایک جھلک شیئر کی ہے جس میں مائیک اور فلم کا اسکرپٹ نظر آرہا ہے۔ انسٹاگرام اسٹوری پر تصویر شیئر کرتے ہوئے، تارا ستاریا نے لکھا، ہیروپنتی ۔۲؍ ڈب ڈے۔اہم بات یہ ہے کہ فلم میں اداکار ٹائیگر شراف اور نوازالدین صدیقی کے ساتھ تارا ستاریا مرکزی کردار میں نظر آنے والی ہیں۔ احمد خان کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو ساجد ناڈیاڈوالا فلمز کے بینر تلے بنایا گیا ہے۔