• Sat, 11 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

مولانا آزاد کی  زندگی پر ڈرامے کےآج۲؍شو

Updated: November 11, 2022, 11:22 AM IST | Agency | Mumbai

آئیڈیا ممبئی ہندوستان کا واحد ڈرامہ گروپ ہے جس نےسب سے زیادہ تاریخی شخصیات پر ڈرامے کئےہیں اسی قطارمیں ڈرامہ’آزاد کا خواب ہندوستان کی آزادی‘بھی شامل ہے۔

Picture .Picture:INN
علامتی تصویر ۔ تصویر:آئی این این

آئیڈیا ممبئی ہندوستان کا واحد ڈرامہ گروپ ہے جس نےسب سے زیادہ تاریخی شخصیات پر ڈرامے کئےہیں اسی قطارمیں ڈرامہ’آزاد کا خواب ہندوستان کی آزادی‘بھی شامل ہے۔ قومی اعزاز یافتہ ادیب قاضی مشتاق احمدکےلکھےاس ڈرامے کو اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو بروےکار لاتے ہوئے مجیب خان نے ہدایت کاری سےسنوارا ہے۔عرفان برڈی توصیفی کمیٹی کے اشتراک سے پیش ہونے والے اس ڈرامے کے۲؍ شومولانا ابولکلام آزاد کی سالگرہ کے موقع پر۱۱؍نومبرکواوشیوارہ میں واقع شکنتلم اسٹوڈیو میں بالترتیب شام۵؍ بجے اوررات۸؍ بجے پیش کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK