• Sat, 11 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

کردار کا نیا طنزیہ کامیڈی ڈراما ’جن پتھ کس‘ آج پیش ہوگا

Updated: October 08, 2022, 12:32 PM IST | Mumbai

کردار آرٹ اکیڈمی نے اردوہندی کے با معنی، بامقصدڈراموںکو اسٹیج کی زینت بنایا ہے اور’جن پتھ کس!‘اس سلسلے کی تازہ کڑی ہے۔

Picture .Picture:INN
علامتی تصویر ۔ تصویر:آئی این این

کردار آرٹ اکیڈمی نے اردوہندی کے با معنی، بامقصدڈراموںکو اسٹیج کی زینت بنایا ہے اور’جن پتھ کس!‘اس سلسلے کی تازہ کڑی ہے۔اس میں موجودہ سماج میں فرد کی کشمکش، اور ماضی اور حال سے لڑتے ہوئے، اپنی ذمہ داریوں کا بوجھ سر پر لیے جینے کی ایک عجیب اور انوکھی کہانی  کامیڈی اور طنزیہ پیرائے میںپیش کی گئی ہے۔یہ شو۸؍ اکتوبر، سنیچر کو شام ساڑھے سات  اور رات ۹ بجےپی ایل دیشپانڈے اکیڈمی، رویندرا ناٹیہ مندر، منی آڈیٹوریم، تیسرا منزلہ، پربھا دیوی، دادر ویسٹ میںپیش کیا جائے گا۔ اردو ڈراما شائقین اور فنکاروں کیلئےصرف رات ۹ بجے کا شو فری ہوگا۔ مفت داخلہ پاس حاصل کرنے کیلئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ قائم کریں۔  9323186007 / 9004881280

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK