بالی ووڈ اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی کی سپرہٹ جوڑی سپرہٹ فلم’ آوارہ پاگل دیوانہ ۲‘میں نظر آ ئے گی۔بالی ووڈ فلمساز فیروز ناڈیاڈ وا’ آوارہ پاگل دیوانہ‘ کا سیکول بنانے جا رہے ہیں۔
EPAPER
Updated: April 28, 2023, 4:53 PM IST | Mumbai
بالی ووڈ اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی کی سپرہٹ جوڑی سپرہٹ فلم’ آوارہ پاگل دیوانہ ۲‘میں نظر آ ئے گی۔بالی ووڈ فلمساز فیروز ناڈیاڈ وا’ آوارہ پاگل دیوانہ‘ کا سیکول بنانے جا رہے ہیں۔
بالی ووڈ اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی کی سپرہٹ جوڑی سپرہٹ فلم’ آوارہ پاگل دیوانہ ۲‘میں نظر آ ئے گی۔بالی ووڈ فلمساز فیروز ناڈیاڈ وا’ آوارہ پاگل دیوانہ‘ کا سیکول بنانے جا رہے ہیں۔ آوارہ پاگل دیوانہ میں اکشے کمار،سنیل شیٹی، پریش راول اور جانی لیور کا اہم کردار ہوگا۔اس فلم میں سنجے دت اور ارشد وارثی کا اہم کردار ہوگا ہے۔ ایسے میں فلم میں زبردست دھمال ہونے والا ہے۔بتایا جا رہا ہے فیروز نڈیاڈوالاکئی دیگر فنکاروں کو فلم میں شامل کرنے کےبارے میں سوچ رہے ہیں۔ فیروز نڈیاڈ والا فنکاروں کے ساتھ بیٹھ کر غوروخوص کے بعد تاریخ کااعلان کریں گے۔