رنویرسنگھ اور عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘کی پہلی جھلک شیئرکی گئی ہے۔
EPAPER
Updated: May 26, 2023, 1:10 PM IST | Mumbai
رنویرسنگھ اور عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘کی پہلی جھلک شیئرکی گئی ہے۔
رنویرسنگھ اور عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘کی پہلی جھلک شیئرکی گئی ہے۔فلمساز کرن جوہر نے اپنی سالگرہ کے خاص موقع پر رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی پہلی جھلک جاری کی ہے۔پہلی جھلک دھرما پروڈکشن کے آفیشل سوشل میڈیاہینڈل سے شیئرکی گئی ہے، جس میں مداحوں کو فلم سے رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی پہلی جھلک دیکھنے کو ملی ہے۔رنویر سنگھ دھرما پروڈکشن کی طرف سے شیئر کی گئی پہلی جھلک میں نظر آ رہے ہیں۔فلم ۲۸؍ جولائی ۲۰۲۳ء کو ملک بھر کے سنیماگھروں میں ریلیز ہوجائے گی۔