Inquilab Logo

کارتک آرین کی فلم ’شہزادہ‘ کی پہلی جھلک پیش

Updated: November 24, 2022, 12:08 PM IST | Agency | Mumbai

کارتک آریان کی اداکاری کی صلاحیت میں سو گنا اضافہ ہوا ہے اور آج سبھی ان کا لوہا مان رہے ہیں۔ آج ان کے مداحوں میں نہ صرف بچے شامل ہیں بلکہ سبھی عمر کے افراد بھی ہیں۔

Picture.Picture:INN
علامتی تصویر۔ تصویر :آئی این این

کارتک آریان کی اداکاری کی صلاحیت میں سو گنا اضافہ ہوا ہے اور آج سبھی ان کا لوہا مان رہے ہیں۔ آج ان کے مداحوں میں نہ صرف بچے شامل ہیں بلکہ سبھی عمر کے افراد بھی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی فلمساز اور ہدایتکار بھی ان کے مداحوں میں شامل  ہیں۔فلمسازوں اور ہدایتکاروں نے فلم شہزادہ کی فلم پہلی جھلک منگل کو جاری کردی ہے۔ اس موقع پر پروڈیوسربھوشن کمار نے کہا’’کارتک ایک شاندار اور پیچیدہ اداکار ہیں ۔ہم ان کے مداحوں کیلئے پہلی جھلک جاری کی ہے ۔ امان گل نے کہا’’کارتک کے ساتھ کام کرنا ایک خواب تھا، ہم سب نے اس فلم کی شوٹنگ میں بہت مزہ کیا، وہ اتنی متاثر کن شخصیت ہیں اس لئے  ہم نے سوچا کہ ان کے جنم دن پر انہیں شاندار تحفہ دیں۔  

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK