Inquilab Logo

روینہ ٹنڈن کی فلم ’آرنیک‘ کا ٹریلر ریلیز

Updated: November 25, 2021, 12:14 PM IST | Agency | Mumbai

 اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ویب سیریز ’آرنیک‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔روینہ ٹنڈن جلد ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنی ویب سیریز ’آرنیک‘ کیلئے زیر بحث ہیں۔

Raveena Tandon.Picture:INN
روینہ ٹنڈن ۔ تصویر: آئی این این

 اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ویب سیریز ’آرنیک‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔روینہ ٹنڈن جلد ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنی ویب سیریز ’آرنیک‘ کیلئے زیر بحث ہیں۔ فلم’ `آرنیک‘ میں  روینہ ایک پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گی۔  اس  ٹریلر ریلیزکر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ فلم ’آرنیک‘  میں پرم برت چٹرجی، آشوتوش رانا، ذاکر حسین اور میگھنا ملک بھی  نظر آئیں گی۔ رائے کپور فلمز اور رمیش سپی انٹرٹینمنٹ نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ ایک حیرت انگیز مافوق الفطرت تھرلر ہے۔ اس ویب سیریز کی کہانی شہر میں  ایک غیرملکی سیاح کے لاپتہ ہونے کی ہے۔ ویب سیریز’ آرنیک‘ ۱۰؍دسمبر کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر نشر کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK