اکارہ یامی گوتم دھر جلد ہی نئی ویب فلم ’لوسٹ‘میں نظر آئیں گی
EPAPER
Updated: February 08, 2023, 12:17 PM IST | Mumbai
اکارہ یامی گوتم دھر جلد ہی نئی ویب فلم ’لوسٹ‘میں نظر آئیں گی
اداکارہ یامی گوتم دھر جلد ہی نئی ویب فلم ’لوسٹ‘میں نظر آئیں گی۔ فی الحال وہ اس فلم کی تشہیرمنفرد انداز میں مصروف ہیں۔ منگل کو وہ جوہو کے ساحل پرپہنچیں۔ یامی نے اس دوران ایک پلے کارڈ اٹھارکھا تھا جس پر درج تھا:’’ممبئی میں روزانہ ۵؍لڑکیوں کے ساتھ ساتھ ہماری سالمیت بھی کہیں گم ہوتی جارہی ہے۔ ملک بھر میں ہرماہ ۶۴؍ہزار ۸۵۱؍ افراد گم ہوجاتے ہیں۔کیا ہم بھی اپنی زندگی میںکھوگئے ہیں کہ ہمیں ان کی کوئی فکر نہیں؟‘‘ یہ تصویر پی ٹی آئی کے فوٹوگرافر نے عکس بند کی ہے۔ یامی کی فلم کا موضوع گمشدگی ہے ۔ معلوم ہوکہ یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو پر ریلیز ہوگی۔