EPAPER
’شرابی‘ سمیت امیتابھ بچن کی کئی فلموں میں ان کے علاوہ ایک کردار پوری فلم پر حاوی ہوا کرتا تھا اور وہ کردار کوئی اور نہیں بلکہ اوم پرکاش ہوتے تھے۔
January 19, 2025, 12:05 pm IST
کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی نے آزاد کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کرونا کے بعد ان کی سب سے بڑی فلم بن گئی،فلم آزاد کے ذریعےاجے دیوگن کے بھتیجے، امان دیوگن اور روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی نے بالی ووڈ سفر کا آغاز کیا۔
January 18, 2025, 10:03 pm IST
ٹرمپ نے کہا کہ تینوں اداکار انتہائی باصلاحیت ہیں جو میری آنکھ اور کان بنیں گے اور میں وہی کروں گا جو وہ تجویز کریں گے۔ یہ ہالی ووڈ کا سنہرا دور ہوگا۔
January 18, 2025, 9:54 pm IST
ابھیشیک بچن کی فلم ’’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘‘ امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ ۲۲؍نومبر ۲۰۲۴ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی اس فلم نے باکس آفس پر زیادہ کاروبار نہیں کیا تھا۔
January 18, 2025, 9:29 pm IST
دلجیت دوسانجھ کی فلم ’’پنجاب ۹۵‘‘ ۷؍ فروری ۲۰۲۵ء کو بین الاقوامی سنیما گھروں میں ریلیزہوگی۔ فی الحال یہ فلم ہندوستان میں ریلیز نہیں ہوگی۔ یاد رہےکہ ۲۰۲۲ء سے یہ فلم سی بی ایف سی سے سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی جدوجہد کر رہی تھی۔
January 18, 2025, 7:14 pm IST
لاس اینجلس، امریکہ کی جنگلاتی آگ کے سبب سانٹا مونیکا میں متوقع کریکٹس چوائس ایوارڈ کی تقریب فروری تک منسوخ کی گئی ہے۔ ورائٹی کی رپورٹ کے مطابق یہ تقریب ۷ ؍ فروری ۲۰۲۵ء کو منعقد کی جائے گی۔ یاد رہے کہ آسکر کی تقریب بھی منسوخ کرنے کے بارے میں غور کیا جارہا ہے۔
January 18, 2025, 6:47 pm IST