• Wed, 22 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

بالی ووڈ کے۷ ؍ میگا اسٹار

Updated: Oct 14, 2023, 1:17 PM IST | Tamanna Khan

بالی ووڈ کے اداکاروں کو مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبت ہی کی بدولت ان میں سے کئی سپر اسٹار تو چند میگا اسٹار بنتے ہیں۔ تاہم، بالی ووڈ کی ۱۰۰؍ سالہ تاریخ میں اب تک ۷؍ اداکار ہی نے ’’میگا اسٹار‘‘ کا خطاب حاصل کیا ہے۔ تمام تصاویر: آئی این این، ٹویٹر

X دلیپ کمار: اداکاری کے بے تاج بادشاہ یوسف خان عرف دلیپ کمار نہ صرف کئی ہٹ فلموں کیلئے مشہور ہیں بلکہ مشہور کلاسیک اداکاروں میں بھی سر فہرست ہیں۔
1/7

دلیپ کمار: اداکاری کے بے تاج بادشاہ یوسف خان عرف دلیپ کمار نہ صرف کئی ہٹ فلموں کیلئے مشہور ہیں بلکہ مشہور کلاسیک اداکاروں میں بھی سر فہرست ہیں۔

X راجیندر کمار: اپنے دور میں ہندوستانی سینما گھروں کے ’’جبلی کمار‘‘ کی بیشتر فلمیں ۲۵؍ ہفتوں تک سنیما گھروں میں دکھائی جاتی تھیں۔ 
2/7

راجیندر کمار: اپنے دور میں ہندوستانی سینما گھروں کے ’’جبلی کمار‘‘ کی بیشتر فلمیں ۲۵؍ ہفتوں تک سنیما گھروں میں دکھائی جاتی تھیں۔ 

X دھرمیندر: بالی ووڈ کے ’’ہی مین‘‘ اور اپنی منفرد اداکاری سے مداحوں کا دل جیت لینے والے دھرمیندر نے بالی ووڈ کو کئی سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔ 
3/7

دھرمیندر: بالی ووڈ کے ’’ہی مین‘‘ اور اپنی منفرد اداکاری سے مداحوں کا دل جیت لینے والے دھرمیندر نے بالی ووڈ کو کئی سپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔ 

X راجیش کھنہ: ہندوستانی سینما کی تاریخ میں شاید ہی کسی اداکار نے اتنی مقبولیت حاصل کی ہو۔ایک کے بعد ایک ۱۷؍ سپر ہٹ فلمیں دینے کا ریکارڈ اب بھی راجیش کھنہ ہی کے نام ہے۔
4/7

راجیش کھنہ: ہندوستانی سینما کی تاریخ میں شاید ہی کسی اداکار نے اتنی مقبولیت حاصل کی ہو۔ایک کے بعد ایک ۱۷؍ سپر ہٹ فلمیں دینے کا ریکارڈ اب بھی راجیش کھنہ ہی کے نام ہے۔

X امیتابھ بچن: بالی ووڈ کے ’’بگ بی‘‘ کو ’’ شہنشاہ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے متعدد سپر ہٹ فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ ان کا شمار موجودہ دور کے مصروف ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔
5/7

امیتابھ بچن: بالی ووڈ کے ’’بگ بی‘‘ کو ’’ شہنشاہ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے متعدد سپر ہٹ فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ ان کا شمار موجودہ دور کے مصروف ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔

X سلمان خان: سلمان کے مداحوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ شائقین فلم کی کہانی پر توجہ نہیں دیتے بلکہ صرف انہیں دیکھنے کیلئے سنیما گھروں کا رُخ کرتے ہیں۔ 
6/7

سلمان خان: سلمان کے مداحوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ شائقین فلم کی کہانی پر توجہ نہیں دیتے بلکہ صرف انہیں دیکھنے کیلئے سنیما گھروں کا رُخ کرتے ہیں۔ 

X شاہ رخ خان: شاہ رخ خان کو بالی ووڈ کا ’’آخری سپر اسٹار‘‘ کہا جاتا ہے۔ اب تک کسی بھی اداکار نے اتنی شہرت نہیں حاصل کی ہے جتنی شاہ رخ خان نے کی ہے۔ 
7/7

شاہ رخ خان: شاہ رخ خان کو بالی ووڈ کا ’’آخری سپر اسٹار‘‘ کہا جاتا ہے۔ اب تک کسی بھی اداکار نے اتنی شہرت نہیں حاصل کی ہے جتنی شاہ رخ خان نے کی ہے۔ 

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK