• Wed, 22 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

شاہ رخ خان کو ’’بلاک بسٹر‘‘ بنانے والے ۸ ؍ہدایتکار

Updated: Oct 7, 2023, 1:35 PM IST | Tamanna Khan

کنگ آف بالی ووڈ کہے جانے والے شاہ رخ خان کے فلمی کریئر میں متعدد ہدایتکاروں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ اگر اچھا ہدایتکار نہ ہو تو فلم اچھی نہیں بنتی۔ لیکن ان ۸؍ ہدایتکاروں نے شاہ رخ خان کے فلمی کریئر میں چار چاند لگادیئے ہیں۔ تمام تصاویر:آئی این این، یوٹیوب

X سنجے لیلا بھنسالی: انہوں نے شاہ رخ خان کےساتھ’’ دیوداس‘‘ بنائی۔ یہ فلم باکس آفس پر نہ صرف کامیاب ہوئی بلکہ مداحوں نے اسے کافی پسند کیا۔ اس طرح ایک کیریکٹر اداکار کے طور پر شاہ رخ خان کی ساکھ مستحکم ہوئی۔
1/8

سنجے لیلا بھنسالی: انہوں نے شاہ رخ خان کےساتھ’’ دیوداس‘‘ بنائی۔ یہ فلم باکس آفس پر نہ صرف کامیاب ہوئی بلکہ مداحوں نے اسے کافی پسند کیا۔ اس طرح ایک کیریکٹر اداکار کے طور پر شاہ رخ خان کی ساکھ مستحکم ہوئی۔

X فرح خان : اپنی تفریحی فلموں کے ذریعے پہچانی جانے والی فرح خان نے شاہ رخ کے ساتھ ’’میں ہوں نا‘‘، ’’ہیپی نیوایر‘‘ اور’’اوم شانتی اوم‘‘ جیسی بلاک بلاسٹر فلمیں بنائی ہیں۔
2/8

فرح خان : اپنی تفریحی فلموں کے ذریعے پہچانی جانے والی فرح خان نے شاہ رخ کے ساتھ ’’میں ہوں نا‘‘، ’’ہیپی نیوایر‘‘ اور’’اوم شانتی اوم‘‘ جیسی بلاک بلاسٹر فلمیں بنائی ہیں۔

X فرحان اختر: فرحان اختر نے شاہ رخ خان کی فلم’’ڈان‘‘ اور ’’ڈان۲‘‘ کی ہدایت کاری کی ہے۔ یہ دونوں ہی ایکشن تھریلر فلمیں تھیں جنہوں نے باکس آفس پر اچھی کارکردگی کامظاہرہ کیا تھا۔
3/8

فرحان اختر: فرحان اختر نے شاہ رخ خان کی فلم’’ڈان‘‘ اور ’’ڈان۲‘‘ کی ہدایت کاری کی ہے۔ یہ دونوں ہی ایکشن تھریلر فلمیں تھیں جنہوں نے باکس آفس پر اچھی کارکردگی کامظاہرہ کیا تھا۔

X یش چوپڑہ: بطور فلمساز اور ہدایتکار یش چوپڑہ نے شاہ رخ خان کے ساتھ کئی فلمیں بنائی ہیں جن میں ’’دل والے دلہنیالے جائیں گے‘‘، ’’دل تو پاگل ہے‘‘ اور ’’ویر زارا‘‘ کے نام قابل ذکر ہیں۔ یہ سبھی فلمیں ہٹ ہوئیں اور شاہ رخ کو’’ کنگ آف رومانس‘‘ کا خطاب ملا۔
4/8

یش چوپڑہ: بطور فلمساز اور ہدایتکار یش چوپڑہ نے شاہ رخ خان کے ساتھ کئی فلمیں بنائی ہیں جن میں ’’دل والے دلہنیالے جائیں گے‘‘، ’’دل تو پاگل ہے‘‘ اور ’’ویر زارا‘‘ کے نام قابل ذکر ہیں۔ یہ سبھی فلمیں ہٹ ہوئیں اور شاہ رخ کو’’ کنگ آف رومانس‘‘ کا خطاب ملا۔

X آدتیہ چوپڑہ: یش چوپڑہ کے بیٹے آدتیہ چوپڑہ نے’’ دل والے دلہنیالے جائیں گے‘‘ سے ہدایتکاری کی شروعات کی تھی۔ یہ ایک لازوال کلاسیک فلم ہے جس نے نہ صر ف شاہ رخ خان کے اسٹار ڈم میں اضافہ کیا بلکہ ہندوستانی سینما گھر وں میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم کا بھی ریکارڈ بنایا۔
5/8

آدتیہ چوپڑہ: یش چوپڑہ کے بیٹے آدتیہ چوپڑہ نے’’ دل والے دلہنیالے جائیں گے‘‘ سے ہدایتکاری کی شروعات کی تھی۔ یہ ایک لازوال کلاسیک فلم ہے جس نے نہ صر ف شاہ رخ خان کے اسٹار ڈم میں اضافہ کیا بلکہ ہندوستانی سینما گھر وں میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم کا بھی ریکارڈ بنایا۔

X کرن جوہر: کرن جوہر نے شاہ رخ خان کے ساتھ ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘،’’کبھی خوشی کبھی غم ‘‘ اور ’’مائی نیم از خان‘‘جیسی فلمیں بنائی ہیں۔ یہ سبھی ہٹ فلمیں ہیں۔
6/8

کرن جوہر: کرن جوہر نے شاہ رخ خان کے ساتھ ’’کچھ کچھ ہوتاہے‘‘،’’کبھی خوشی کبھی غم ‘‘ اور ’’مائی نیم از خان‘‘جیسی فلمیں بنائی ہیں۔ یہ سبھی ہٹ فلمیں ہیں۔

X روہت شیٹی: ایکشن اور مزاحیہ فلمیں بنا نے والےہدایتکار روہت شیٹی نے شاہ رخ کے ساتھ ’’چنئی ایکسپریس ‘‘ اور’’دل والے‘ ‘ بنائی۔ دونوں ہی فلموں نے باکس آفس پراچھی کمائی کی۔
7/8

روہت شیٹی: ایکشن اور مزاحیہ فلمیں بنا نے والےہدایتکار روہت شیٹی نے شاہ رخ کے ساتھ ’’چنئی ایکسپریس ‘‘ اور’’دل والے‘ ‘ بنائی۔ دونوں ہی فلموں نے باکس آفس پراچھی کمائی کی۔

X شیمیت امین: انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ ’’چک دے! انڈیا‘‘ بنائی تھی۔ مداحوں کے مطابق اس فلم کی کامیابی میں شاہ رخ خان کی بہترین اداکاری کا بڑا رول تھا۔ 
8/8

شیمیت امین: انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ ’’چک دے! انڈیا‘‘ بنائی تھی۔ مداحوں کے مطابق اس فلم کی کامیابی میں شاہ رخ خان کی بہترین اداکاری کا بڑا رول تھا۔ 

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK