• Wed, 22 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

پاکستانی فلموں میں اداکاری کرنے والے۸؍ہندوستانی اداکار

Updated: Oct 7, 2023, 5:00 PM IST | Tamanna Khan

فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان چاہے کتنی ہی کشیدگی ہو لیکن بات جب فن کی ہو تو دونوں ہی ممالک کے فنکار اپنی فنکاری سے مداحوں کو محظوظ کرنے میں پیچھے نہیں ہٹتے۔ جس طرح بالی ووڈ نے علی ظفر، عدنان سمیع، ماہرہ خان، فواد خان اور عمران عباس جیسے پاکستانی فنکاروں کو نہ صرف موقع دیا بلکہ ان کے کریئر کو ایک نیا موڑ بھی دیا، ٹھیک اسی طرح چند ہندوستانی اداکاروں نے پاکستانی فلموں میں اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرے۔ تمام تصاویر: آئی این این ، ٹویٹر

X نصیر الدین شاہ: انہوں نے ۲۰۰۷ء میں فواد خان کی پاکستانی فلم’’خدا کیلئے‘‘ میں اداکاری کی تھی۔ اس کے علاوہ ۲۰۱۳ء میں’’زندگی بھاگ‘‘ میں بھی اداکاری کر چکے ہیں۔
1/8

نصیر الدین شاہ: انہوں نے ۲۰۰۷ء میں فواد خان کی پاکستانی فلم’’خدا کیلئے‘‘ میں اداکاری کی تھی۔ اس کے علاوہ ۲۰۱۳ء میں’’زندگی بھاگ‘‘ میں بھی اداکاری کر چکے ہیں۔

X شویتا تیواری: بگ باس ۴ ؍ کی فاتح اور’’کسوٹی زندگی‘‘ کی اداکارہ ۲۰۱۴ء کی پاکستانی رومانوی فلم ’’سلطنت ‘‘میں نظر آئی تھیں۔
2/8

شویتا تیواری: بگ باس ۴ ؍ کی فاتح اور’’کسوٹی زندگی‘‘ کی اداکارہ ۲۰۱۴ء کی پاکستانی رومانوی فلم ’’سلطنت ‘‘میں نظر آئی تھیں۔

X اوم پوری: اوم پوری کو ۲۰۱۶ء کی پاکستانی فلم ’’ ایکٹر اِن لاء‘‘ میں کام کرنے پر کافی تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لیکن انہوں نے سینما کے ذریعہ ہمیشہ دو ملکوں کو جوڑنے کاکام کیا۔
3/8

اوم پوری: اوم پوری کو ۲۰۱۶ء کی پاکستانی فلم ’’ ایکٹر اِن لاء‘‘ میں کام کرنے پر کافی تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لیکن انہوں نے سینما کے ذریعہ ہمیشہ دو ملکوں کو جوڑنے کاکام کیا۔

X کرن کھیر: کرن کھیر نے۲۰۱۳ء میں پاکستانی فلم ’’خاموش پانی ‘‘ میں اداکاری کی تھی۔ اس فلم میں ان کی بہترین اداکاری کیلئےانہیں کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا تھا۔
4/8

کرن کھیر: کرن کھیر نے۲۰۱۳ء میں پاکستانی فلم ’’خاموش پانی ‘‘ میں اداکاری کی تھی۔ اس فلم میں ان کی بہترین اداکاری کیلئےانہیں کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا تھا۔

X ونود کھنہ: ۲۰۰۷ ء میں ونود کھنہ نے پاکستانی فلم ’’ `گاڈ فادر: دی لیجنڈ کنٹنیو‘‘ میں کام کیا تھا۔ دلچسپ بات یہے کہ اس فلم میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
5/8

ونود کھنہ: ۲۰۰۷ ء میں ونود کھنہ نے پاکستانی فلم ’’ `گاڈ فادر: دی لیجنڈ کنٹنیو‘‘ میں کام کیا تھا۔ دلچسپ بات یہے کہ اس فلم میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

X ارباز خان : پاکستانی فلمــ `’’گاڈ فادر: دی لیجنڈ کنٹنیو‘‘ کے ریمیک میں ارباز خان نے بھی اداکاری کی تھی۔ 
6/8

ارباز خان : پاکستانی فلمــ `’’گاڈ فادر: دی لیجنڈ کنٹنیو‘‘ کے ریمیک میں ارباز خان نے بھی اداکاری کی تھی۔ 

X نیہا دھوپیا: نیہا دھوپیا نے پاکستانی فلم میں آئٹم نمبر ’’کبھی پیار نہ کرنا‘‘ کیا ہے۔
7/8

نیہا دھوپیا: نیہا دھوپیا نے پاکستانی فلم میں آئٹم نمبر ’’کبھی پیار نہ کرنا‘‘ کیا ہے۔

X جانی لیور: جانی لیور نے ۲۰۱۱ء کی مزاحیہ فلم ’’ لو میں گم‘‘ میں اداکاری کی تھی۔ 
8/8

جانی لیور: جانی لیور نے ۲۰۱۱ء کی مزاحیہ فلم ’’ لو میں گم‘‘ میں اداکاری کی تھی۔ 

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK