• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

سیف علی خان اور کرینہ کپور ایئرپورٹ پر

Updated: Dec 9, 2019, 3:16 PM IST | Shahebaz Khan

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور حال ہی میں جے پور ایئرپورٹ پر دیکھے گئے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ تیمور علی خان بھی تھے۔ دیکھئے اس موقع کی چند تصویریں۔

X بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان، اداکارہ کرینہ کپور اور ان کے بیٹے تیمور علی خان جے پور ایئرپورٹ پر دیکھے گئے۔ پٹودی خاندان رنتھمبور نیشنل پارک جنگل سفاری کیلئے گیا ہوا تھا۔ تمام تصاویر: پلو پلیوال
1/5

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان، اداکارہ کرینہ کپور اور ان کے بیٹے تیمور علی خان جے پور ایئرپورٹ پر دیکھے گئے۔ پٹودی خاندان رنتھمبور نیشنل پارک جنگل سفاری کیلئے گیا ہوا تھا۔ تمام تصاویر: پلو پلیوال

X سوہا علی خان، کنال کھیمو اور ان کی بیٹی عنایانومی کھیمو سمیت پٹودی خاندان ماضی کی مشہور اداکارہ شرمیلا ٹیگور (سیف علی خان اور سوہا علی خان کی والدہ) کی ۷۵؍ ویں سالگر منارہا تھا۔
2/5

سوہا علی خان، کنال کھیمو اور ان کی بیٹی عنایانومی کھیمو سمیت پٹودی خاندان ماضی کی مشہور اداکارہ شرمیلا ٹیگور (سیف علی خان اور سوہا علی خان کی والدہ) کی ۷۵؍ ویں سالگر منارہا تھا۔

X اس موقع پر سوہا علی خان نے اپنی والدہ اور بیٹی کی ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنی والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔
3/5

اس موقع پر سوہا علی خان نے اپنی والدہ اور بیٹی کی ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنی والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔

X حال ہی میں چند تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں تیمور علی خان اور عنایا کھیمو کی ملازمائیں پٹودی خاندان کے ساتھ نظر آئی تھیں۔
4/5

حال ہی میں چند تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں تیمور علی خان اور عنایا کھیمو کی ملازمائیں پٹودی خاندان کے ساتھ نظر آئی تھیں۔

X کام کی بات کریں تو سیف علی خان اجے دیوگن کی فلم ’تاناجی: دی ان سنگ واریئر‘ اور کرینہ کپور اسی ماہ ریلیز ہونے والی فلم ’گڈ نیوز‘ میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اکشے کمار، کیارا اڈوانی اور دلجیت دوسانجھ بھی مرکزی کردار میں ہیں۔
5/5

کام کی بات کریں تو سیف علی خان اجے دیوگن کی فلم ’تاناجی: دی ان سنگ واریئر‘ اور کرینہ کپور اسی ماہ ریلیز ہونے والی فلم ’گڈ نیوز‘ میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اکشے کمار، کیارا اڈوانی اور دلجیت دوسانجھ بھی مرکزی کردار میں ہیں۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK