• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

جوہو میں پانی پت کی اسپیشل اسکریننگ

Updated: Dec 9, 2019, 8:41 PM IST | Shahebaz Khan

کیرتی سنون، ارجن کپور، جھانوی کپور، پوجا بترا، نواب شاہ، پریانک شرما، پدمنی کولہاپوری،رسلان ممتاز، اجے اتل، جاوید اختر اور مونیش بہل نے جوہو میں واقع سنی سپر ساؤنڈ میں پانی پت کی اسپیشل اسکریننگ میں شرکت کی۔ تمام تصاویر: یوگن شاہ

X پانی پت کے میکروں نے فلم کی ریلیز سے قبل جوہو میں اس کی اسپیشل اسکریننگ منعقد کی تھی جہاں مختلف اداکاروں اور سلیبریٹی نے شرکت کی اور فلم دیکھی۔ تصویر میں نواب شاہ اور ان کی اہلیہ پوجا بترا کو دیکھا جاسکتا ہے۔
1/10

پانی پت کے میکروں نے فلم کی ریلیز سے قبل جوہو میں اس کی اسپیشل اسکریننگ منعقد کی تھی جہاں مختلف اداکاروں اور سلیبریٹی نے شرکت کی اور فلم دیکھی۔ تصویر میں نواب شاہ اور ان کی اہلیہ پوجا بترا کو دیکھا جاسکتا ہے۔

X پانی پت فلم کی کہانی پانی پت کی تیسری جنگ پر مبنی ہے جو مرہٹوں اور افغانیوں کے درمیان لڑی گئی تھی۔ زیر نظر تصویر میں ارجن کپور، جھانوی کپور اور کیرتی سنون کو دیکھا جاسکتا ہے۔
2/10

پانی پت فلم کی کہانی پانی پت کی تیسری جنگ پر مبنی ہے جو مرہٹوں اور افغانیوں کے درمیان لڑی گئی تھی۔ زیر نظر تصویر میں ارجن کپور، جھانوی کپور اور کیرتی سنون کو دیکھا جاسکتا ہے۔

X اس فلم میں افغان شہنشاہ احمد شاہ ابدالی کا کردار سنجے دت نے ادا کیا ہے۔ تصویر میں آشوتوش گواریکر اپنی اہلیہ سنیتا گواریکر، اپنے بیٹے اور کیرتی سنون کے ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں۔
3/10

اس فلم میں افغان شہنشاہ احمد شاہ ابدالی کا کردار سنجے دت نے ادا کیا ہے۔ تصویر میں آشوتوش گواریکر اپنی اہلیہ سنیتا گواریکر، اپنے بیٹے اور کیرتی سنون کے ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں۔

X خیال رہے کہ سنجے دت نے فلم اگنی پتھ میں کانچا چنہا کا کردار ادا کیا تھا۔ اپنے بہترین پرفارمنس سے انہوں نے ناظرین کے دل جیت لئے تھے۔ ناظرین کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم میں بھی اپنی انوکھی اداکاری سے لوگوں کے دل جیت لیں گے۔
4/10

خیال رہے کہ سنجے دت نے فلم اگنی پتھ میں کانچا چنہا کا کردار ادا کیا تھا۔ اپنے بہترین پرفارمنس سے انہوں نے ناظرین کے دل جیت لئے تھے۔ ناظرین کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم میں بھی اپنی انوکھی اداکاری سے لوگوں کے دل جیت لیں گے۔

X فلم میں ارجن کپور نے پیشوا سدا شیو راؤ بھاؤ کا کردار ادا کیا ہے جبکہ کیرتی سنون نے ان کی بیوی پاروتی کا کردار نبھایا ہے۔
5/10

فلم میں ارجن کپور نے پیشوا سدا شیو راؤ بھاؤ کا کردار ادا کیا ہے جبکہ کیرتی سنون نے ان کی بیوی پاروتی کا کردار نبھایا ہے۔

X فلم پانی پت میں پدمنی کولہاپوری نے نانا صاحب پیشوا کی اہلیہ کا کردار ادا کیا ہے۔ تصویر میں پدمنی کولہاپوری کو بیٹے پریانک شرما کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
6/10

فلم پانی پت میں پدمنی کولہاپوری نے نانا صاحب پیشوا کی اہلیہ کا کردار ادا کیا ہے۔ تصویر میں پدمنی کولہاپوری کو بیٹے پریانک شرما کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

X فلم کے میوزک کمپوزر اجے اتل نے بھی اسکریننگ میں شرکت کی۔
7/10

فلم کے میوزک کمپوزر اجے اتل نے بھی اسکریننگ میں شرکت کی۔

X مشہور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے بھی پانی پت کی اسپیشل اسکریننگ میں شرکت کی۔
8/10

مشہور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے بھی پانی پت کی اسپیشل اسکریننگ میں شرکت کی۔

X فلم پانی پت کی اسپیشل اسکریننگ میں رسلان ممتاز نے بھی شرکت کی۔
9/10

فلم پانی پت کی اسپیشل اسکریننگ میں رسلان ممتاز نے بھی شرکت کی۔

X فلم میں مونیش بہل نے نانا صاحب پیشوا کا کردار ادا کیا ہے۔
10/10

فلم میں مونیش بہل نے نانا صاحب پیشوا کا کردار ادا کیا ہے۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK