• Wed, 22 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

آج فاطمہ ثنا شیخ کا ۲۸ واں جنم دن

Updated: Jan 10, 2020, 8:30 AM IST | Ahmed Raza

بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ آج اپنی ۲۸ ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ ان کی پیدائش ۱۱ جنوری ۱۹۹۲ء کو حیدرآباد میں ہوئی تھی۔ ان کا فلمی سفر ۱۹۹۷ء میں ہی شروع ہو گیا تھا۔ بطور چائلڈ آرٹسٹ انہوں نے کئی ہندی فلموں میں کام کیا۔ جن میں چاچی ۴۲۰ اور شاہ رخ خان کی فلم ون ٹو کا فور شامل ہیں۔ ۲۰۱۶ء میں ریلیز ہونے والی فلم دنگل سے انہوں نے بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنائی جس کیلئے انہوں نے کئی ایوارڈ اپنے نام کئے۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر کچھ تصویری جھلکیاں۔ تصاویر : یوگین شاہ، آئی این این اور مڈ ڈے

X بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کی آج ۲۸ ویں سالگرہ ہے۔ تصویر : آئی این این 
1/7

بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کی آج ۲۸ ویں سالگرہ ہے۔ تصویر : آئی این این 

2/7

3/7

4/7

5/7

6/7

X بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کی آج ۲۸ ویں سالگرہ ہے۔ تصویر : یوگین شاہ 
7/7

بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کی آج ۲۸ ویں سالگرہ ہے۔ تصویر : یوگین شاہ 

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK