• Wed, 22 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

ایک سال میں سب سے زیادہ کاروبار کرنے والے اداکار

Updated: Sep 22, 2023, 7:07 PM IST | Tamanna Khan

ایٹلی کی ہدایتکاری میں بنی فلم ’’جوان‘‘ عالمی باکس آفس پر اب تک ۹۵۰؍ کروڑ روپے کما چکی ہے۔ اس کے ساتھ ہی شاہ رخ خان ایک سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ۵ ؍ اداکار کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ تصویر: آئی این این

X سنی دیول: اس فہرست میں سنی دیول ۵؍ ویں مقام پرہیں۔ ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’غدر۔۲‘‘ نے کل ۵۲۰؍ کروڑ روپے کی کمائی ہے۔ سنی دیول اس فہرست میں مزید اوپر آسکتے ہیں، اگر ان کی اگلی فلم ’’ با پ‘‘ باکس آفس پر اچھی کمائی کرے۔ 
1/5

سنی دیول: اس فہرست میں سنی دیول ۵؍ ویں مقام پرہیں۔ ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’غدر۔۲‘‘ نے کل ۵۲۰؍ کروڑ روپے کی کمائی ہے۔ سنی دیول اس فہرست میں مزید اوپر آسکتے ہیں، اگر ان کی اگلی فلم ’’ با پ‘‘ باکس آفس پر اچھی کمائی کرے۔ 

X سلمان خان : ۲۰۱۵ ء میں سلما ن خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ اور ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ نے ہندوستان میں مجموعی طور پر ۵۳۰ء۵۰؍کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ اس فہرست میں سلمان خان چوتھے مقام پر ہیں۔ 
 
2/5

سلمان خان : ۲۰۱۵ ء میں سلما ن خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ اور ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ نے ہندوستان میں مجموعی طور پر ۵۳۰ء۵۰؍کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ اس فہرست میں سلمان خان چوتھے مقام پر ہیں۔   

X رنویر سنگھ : ۲۰۱۸ء میں رنویر سنگھ کی دو فلمیں’’ پدماوت‘‘ اور’ ’سمبا‘‘ نے ہندوستان میں مجموعی طور ۵۴۲ء۴۶؍ کروڑ روپے کمائے تھے ۔ اس فہرست میں رنویر سنگھ بطور نوجوان اداکار تیسرے نمبر پر ہیں۔ 
3/5

رنویر سنگھ : ۲۰۱۸ء میں رنویر سنگھ کی دو فلمیں’’ پدماوت‘‘ اور’ ’سمبا‘‘ نے ہندوستان میں مجموعی طور ۵۴۲ء۴۶؍ کروڑ روپے کمائے تھے ۔ اس فہرست میں رنویر سنگھ بطور نوجوان اداکار تیسرے نمبر پر ہیں۔ 

X اکشے کمار: اس فہرست میں دوسرے مقام پر اکشے کمار ہیں۔ ۲۰۱۹ء میں ان کی ۴؍ فلمیں ’’کیسری‘‘ ، ’’مشن منگل‘‘ ، ’’ہاؤ س فل ۴ ‘‘ اور ’’گڈ نیوز‘‘ ریلیز ہوئی تھیں۔ ان فلموں نے ہندوستان میں مجموعی طور پر ۷۵۷ء۱۳؍ کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔ 
4/5

اکشے کمار: اس فہرست میں دوسرے مقام پر اکشے کمار ہیں۔ ۲۰۱۹ء میں ان کی ۴؍ فلمیں ’’کیسری‘‘ ، ’’مشن منگل‘‘ ، ’’ہاؤ س فل ۴ ‘‘ اور ’’گڈ نیوز‘‘ ریلیز ہوئی تھیں۔ ان فلموں نے ہندوستان میں مجموعی طور پر ۷۵۷ء۱۳؍ کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔ 

X شاہ رخ خان: ۲۰۲۳ء میں شاہ رخ خان نے ۵؍ سال بعد اپنی فلم ’’پٹھان‘‘ کے ساتھ واپسی کی جس نے ہندوستان میں کل ۵۴۳؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا جبکہ ’’جوان‘‘ اب تک ۵۲۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کرچکی ہے۔ اس طرح شاہ رخ خان ایک سال میں سب سے زیادہ کاروبار ادا کرنے والے اداکار بن گئے ہیں۔
5/5

شاہ رخ خان: ۲۰۲۳ء میں شاہ رخ خان نے ۵؍ سال بعد اپنی فلم ’’پٹھان‘‘ کے ساتھ واپسی کی جس نے ہندوستان میں کل ۵۴۳؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا جبکہ ’’جوان‘‘ اب تک ۵۲۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کرچکی ہے۔ اس طرح شاہ رخ خان ایک سال میں سب سے زیادہ کاروبار ادا کرنے والے اداکار بن گئے ہیں۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK