اجے دیوگن اور کاجول ۱۰ جنوری کو ریلیز ہونے والی فلم تاناجی کے تشہیر میں مصروف ہیں ۔ اس فلم میں اجے اور کاجول کے علاوہ سیف علی خان بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں کاجول، اجے کی اہلیہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ کونڈھانا قلعے پر قبضہ کرنے کیلئے مراٹھا اور مغلوں کے درمیان ہونے والی جنگ پر یہ فلم مبنی ہے۔ تصاویر : پلّو
بالی ووڈ اداکارہ کاجول دیوگن اپنی آنے والی فلم تانھاجی کی تشہر کر رہی ہیں۔ تصویر : پلّو