• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

رندھیر کپور کے گھر پر رنبیر،عالیہ، کرینہ،سیف اور کرشمہ کپور

Updated: Feb 16, 2021, 12:03 PM IST | Ahmed Raza

  پندرہ فروری کو رندھیر کپور نے اپنا ۷۴؍ واں سالگرہ منایا۔ اس موقع پر چمپورمیں ان کے گھر پرکپور خاندان کے افراد نے انہیں مبارکباد دی۔ جن میں رنبیرکپور،عالیہ بھٹ، کرینہ کپور خان، سیف علی خان، کرشمہ کپور اور سنجے کپور نظرآئے۔  

X گزشتہ ماہ رنبیرکپور نے عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنا رشتہ عام کیا تھا۔ عالیہ اور رنبیر نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئےسال کا جشن راجستھان میں منایا تھا۔
1/6

گزشتہ ماہ رنبیرکپور نے عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنا رشتہ عام کیا تھا۔ عالیہ اور رنبیر نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئےسال کا جشن راجستھان میں منایا تھا۔

X ادار جین اپنی گرلفرینڈ تاراستاریا کے ساتھ نظر آرہے ہیں
تصویر : مڈ ڈے
2/6

ادار جین اپنی گرلفرینڈ تاراستاریا کے ساتھ نظر آرہے ہیں تصویر : مڈ ڈے

X ادار جین اور تارہ ستاریا حال ہی میں مالدیپ کے سفرسےلوٹے ہیں۔ دونوں نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پرکوئی تصویرشیئر نہیں کی۔
تصویر :مڈ ڈے
3/6

ادار جین اور تارہ ستاریا حال ہی میں مالدیپ کے سفرسےلوٹے ہیں۔ دونوں نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پرکوئی تصویرشیئر نہیں کی۔ تصویر :مڈ ڈے

X کرینہ کپور خان اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر سیف علی خان اور بیٹے تیمورعلی کے ساتھ پہنچیں ۔
تصویر : مڈ ڈے
4/6

کرینہ کپور خان اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر سیف علی خان اور بیٹے تیمورعلی کے ساتھ پہنچیں ۔ تصویر : مڈ ڈے

X کرشمہ کپور نے رندھیرکپورکے ساتھ اپنی تصویر شیئرکرتے ہوئےانہیں مبارکباد دی۔
تصویر : مڈڈے
5/6

کرشمہ کپور نے رندھیرکپورکے ساتھ اپنی تصویر شیئرکرتے ہوئےانہیں مبارکباد دی۔ تصویر : مڈڈے

X سنجے کپوراپنی اہلیہ کےساتھ نظر آرہے ہیں۔
تصویر : مڈ ڈے
6/6

سنجے کپوراپنی اہلیہ کےساتھ نظر آرہے ہیں۔ تصویر : مڈ ڈے

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK