• Wed, 22 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

جب شاہ رخ خان نے نوجوان ریسرچر کے خواب کی حمایت کی تھی

Updated: Feb 26, 2020, 11:07 PM IST | Abdul Kareem

ممبئی میں بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ نے کیرالا کی ایک نوجوان ریسرچر کو اسکالرشپ دی۔ لاٹروب یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی کی اسکالر شپ بالی ووڈ کے سپر اسٹار کے ہاتھوں کیرالا گوپیکا کوٹن تھرائیل بھایسی کو دی گئی۔ انہیں ۸۰۰؍ہندوستانی خواتین میں سے منتخب کیا گیاہے۔ کیرالا کی اس خاتون کو ۴؍سال کیلئے اسکالرشپ دی گئی ہے۔ شاہ رخ کے مطابق وہ تعلیم میں بہت یقین رکھتے ہیں اور گوپیکا جیسی کئی ریسرچرکا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں۔ تمام تصاویرانقلاب  :بپن کوکاٹے

X شاہ رخ خان کے ساتھ گوپیکا کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتاہے ۔کیرالا کی خاتون کو شاہ رخ سے ملاقات پر بہت زیادہ خوشی ہورہی ہے۔
1/8

شاہ رخ خان کے ساتھ گوپیکا کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتاہے ۔کیرالا کی خاتون کو شاہ رخ سے ملاقات پر بہت زیادہ خوشی ہورہی ہے۔

X شاہ رخ خان ،گوپیکا کو اسکالر شپ کا میڈل پہناتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں اور گوپیکا اس موقع پرپُر مسرت نظر آرہی ہیں اور ان کے چہرے سے بہت خوشی ظاہر ہورہی ہے۔ 
2/8

شاہ رخ خان ،گوپیکا کو اسکالر شپ کا میڈل پہناتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں اور گوپیکا اس موقع پرپُر مسرت نظر آرہی ہیں اور ان کے چہرے سے بہت خوشی ظاہر ہورہی ہے۔ 

X گوپیکا اپنی زلفوں کو ہٹاتے ہوئے دیکھی جاسکتی ہیں جبکہ شاہ رخ انہیں میڈل دے رہے ہیں ۔ شاہ رخ کے مطابق سماج میں خواتین کی ترقی بہت اہم ہے۔ 
3/8

گوپیکا اپنی زلفوں کو ہٹاتے ہوئے دیکھی جاسکتی ہیں جبکہ شاہ رخ انہیں میڈل دے رہے ہیں ۔ شاہ رخ کے مطابق سماج میں خواتین کی ترقی بہت اہم ہے۔ 

X شاہ رخ خان اور گوپیکا ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہوئے ۔ انہو ںنے گوپیکا کو اس کامیابی کیلئے مبارکباد دی اور ترقی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 
4/8

شاہ رخ خان اور گوپیکا ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہوئے ۔ انہو ںنے گوپیکا کو اس کامیابی کیلئے مبارکباد دی اور ترقی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 

X شاہ رخ خان اپنے انداز میں شائقین کو آداب کرتے ہوئے  جبکہ آسٹریلیا کی یونیورسٹی کے چانسلر ان کے انداز کو دیکھ رہے ہیں۔ 
5/8

شاہ رخ خان اپنے انداز میں شائقین کو آداب کرتے ہوئے  جبکہ آسٹریلیا کی یونیورسٹی کے چانسلر ان کے انداز کو دیکھ رہے ہیں۔ 

X شاہ رخ اپنے ایک مداح کو خاص طورپر آداب کرتے ہوئے۔ شاہ رخ خان نے کہاکہ میں گوپیکا کی کامیابی کی تعریف کرنا چاہتا ہوں جو کیرالا میں رہتے ہوئے اس مقام پر پہنچی ہے اور یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرے گی۔ 
6/8

شاہ رخ اپنے ایک مداح کو خاص طورپر آداب کرتے ہوئے۔ شاہ رخ خان نے کہاکہ میں گوپیکا کی کامیابی کی تعریف کرنا چاہتا ہوں جو کیرالا میں رہتے ہوئے اس مقام پر پہنچی ہے اور یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرے گی۔ 

X شاہ رخ خان گوپیکا کے ماتھے کو بوسہ دیتے ہوئے۔ شاہ رخ خان نے کہاکہ مجھے بہت خوشی ہے کہ گوپیکا کا خواب پوراہورہا ہے اور وہ میلبورن تعلیم حاصل کرنے کیلئے جانے والی ہے۔ 
7/8

شاہ رخ خان گوپیکا کے ماتھے کو بوسہ دیتے ہوئے۔ شاہ رخ خان نے کہاکہ مجھے بہت خوشی ہے کہ گوپیکا کا خواب پوراہورہا ہے اور وہ میلبورن تعلیم حاصل کرنے کیلئے جانے والی ہے۔ 

X شاہ رخ خان گوپیکا کو پی ایچ ڈی کیلئے جیکٹ پہناتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اسی موقع پر شاہ رخ خان نے میلبورن فلم فیسٹیول کا تذکرہ بھی کیا۔ 
8/8

شاہ رخ خان گوپیکا کو پی ایچ ڈی کیلئے جیکٹ پہناتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اسی موقع پر شاہ رخ خان نے میلبورن فلم فیسٹیول کا تذکرہ بھی کیا۔ 

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK