• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

شاہد کپور: بالی ووڈ کے چاکلیٹ بوائے

Updated: Feb 25, 2020, 11:15 PM IST | Abdul Kareem

شاہد کپور  ۲۵؍فروری ۱۹۸۱ء کو پیدا ہوئے۔وہ پنکج کپور اور نیلما عظیم کے فرزندہیں۔ انہوں نے اپنے کریئر کی شروعات میوزک  ویڈیو میں کام کرکے کی تھی۔ کپور نے پہلی بار بالی ووڈ میں سبھاش گھئی کی  فلم تال (۱۹۹۹ء ) میں پلے بیک ڈانسر کے روپ میں کام کیا۔۴؍سال کے بعدانہوں نے’ عشق وشق‘ (۲۰۰۳ء) میں اہم اداکار کے روپ میں کام کیا۔ انہوں نے دہلی میں اسکولی تعلیم مکمل کی اور اس کے بعد وہ ممبئی چلے آئے اور میٹھی بائی کالج سے آگے کی تعلیم مکمل کی ۔کئی ہیروئنس کے ساتھ ان کے معاشقے کی کہانی شائع ہوئی ۔ انہوں نے میرا راجپوت سے شادی کی اور ان کے ۲؍بچے ہیں۔ تمام تصاویر :مڈڈے آرکائیو

X فلم کبیر سنگھ کے ایک منظر میں شاہد کپور کو دیکھا جاسکتاہے ۔ اس فلم میں انہوں نے اچھی اداکاری کی تھی جس کی وجہ سے ناقدین نے ان کی پزیرائی کی تھی۔
1/6

فلم کبیر سنگھ کے ایک منظر میں شاہد کپور کو دیکھا جاسکتاہے ۔ اس فلم میں انہوں نے اچھی اداکاری کی تھی جس کی وجہ سے ناقدین نے ان کی پزیرائی کی تھی۔

X شاہد کپور بالی ووڈ کے فٹ اداکاروں میں سے ایک ہیں اور وہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے ہمیشہ ورزش گاہ جاتے ہیں۔ شاہد کپور باندرہ میں واقع ایک ورزش گاہ سے باہر آتے ہوئے ۔ 
2/6

شاہد کپور بالی ووڈ کے فٹ اداکاروں میں سے ایک ہیں اور وہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے ہمیشہ ورزش گاہ جاتے ہیں۔ شاہد کپور باندرہ میں واقع ایک ورزش گاہ سے باہر آتے ہوئے ۔ 

X شاہد کپور اپنی بیٹی میشا کپور کے ساتھ ایک خوشگوار موڈ میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ وہ اکثر اپنی بیٹی کے ساتھ ہمیشہ نظر آتے ہیں۔
3/6

شاہد کپور اپنی بیٹی میشا کپور کے ساتھ ایک خوشگوار موڈ میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ وہ اکثر اپنی بیٹی کے ساتھ ہمیشہ نظر آتے ہیں۔

X شاہد کپور کو اپنی بیٹی کے ساتھ بیوی میرا راجپوت سے بھی بہت محبت ہے۔ وہ تعطیلات کے دوران وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ کافی وقت گزارتے ہیں۔
4/6

شاہد کپور کو اپنی بیٹی کے ساتھ بیوی میرا راجپوت سے بھی بہت محبت ہے۔ وہ تعطیلات کے دوران وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ کافی وقت گزارتے ہیں۔

X شاہد کپور اپنے ایک مداح کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔    شائقین میں وہ بہت ملنسار قرار دیئے جاتے ہیں اور کسی کے ساتھ بھی سیلفی بنواتے ہیں۔ 
5/6

شاہد کپور اپنے ایک مداح کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔    شائقین میں وہ بہت ملنسار قرار دیئے جاتے ہیں اور کسی کے ساتھ بھی سیلفی بنواتے ہیں۔ 

X شاہد کپور کو اپنی پسندیدہ کار کے ساتھ ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دیکھا جاسکتاہے۔ شاہد کپور کپو اکثر ان کے مداح ایئرپورٹ پر گھیر لیتے ہیں۔  
6/6

شاہد کپور کو اپنی پسندیدہ کار کے ساتھ ممبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دیکھا جاسکتاہے۔ شاہد کپور کپو اکثر ان کے مداح ایئرپورٹ پر گھیر لیتے ہیں۔  

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK