• Wed, 22 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

ششی کپور کی اپنے خاندان کے ساتھ چند دلچسپ تصویریں

Updated: Dec 9, 2019, 2200 IST | Shahebaz Khan

بالی ووڈ اداکار ششی کپور کا انتقال ۴؍ دسمبر۲۰۱۷ء کو ہوا تھا۔ اپنے فلمی کریئر میں انہوں نے کئی اہم اور کامیاب فلموں میں کام کیا تھا۔ دیکھئے ششی کپور کی چند ایسی تصاویر جنہیں شاید ہی آپ نے دیکھا ہوگا۔ تمام تصاویر: مڈڈے آرکائیوز، یوگن شاہ، یوٹیوب، رشی کپور کے ٹویٹر اکاؤنٹ، نیتو کپور اور کرشمہ کپور کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے

X ششی کپور اپنی اہلیہ جنیفر کینڈل کے ساتھ۔ ان کی پہلی ملاقات ممبئی کے پرتھوی تھیٹر میں ہوئی تھی۔ 
1/8

ششی کپور اپنی اہلیہ جنیفر کینڈل کے ساتھ۔ ان کی پہلی ملاقات ممبئی کے پرتھوی تھیٹر میں ہوئی تھی۔ 

X ششی کپور اپنی اہلیہ جنیفر کینڈل اور بیٹے کنال کپور کے ساتھ۔ ششی کپور نے اپنی اہلیہ کے تعلق سے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ ’’پرتھوی تھیٹر میں میں نے ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا جو اسکارف باندھے ناظرین میں بیٹھی تھی۔ وہ لمحہ میری زندگی کا ایک خوبصورت لمحہ تھا۔ اس کے ۲؍ سال بعد میں نے جنیفر سے شادی کرلی۔‘‘ ششی کپور نے ۱۹۵۸ء میں شادی کی تھی۔
2/8

ششی کپور اپنی اہلیہ جنیفر کینڈل اور بیٹے کنال کپور کے ساتھ۔ ششی کپور نے اپنی اہلیہ کے تعلق سے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ ’’پرتھوی تھیٹر میں میں نے ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا جو اسکارف باندھے ناظرین میں بیٹھی تھی۔ وہ لمحہ میری زندگی کا ایک خوبصورت لمحہ تھا۔ اس کے ۲؍ سال بعد میں نے جنیفر سے شادی کرلی۔‘‘ ششی کپور نے ۱۹۵۸ء میں شادی کی تھی۔

X ششی کپور کے گزر جانے کے بعد نیتو کپور نے ان کی یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔ اس میں پرتھوی راج کپور کو ششی کپور کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
3/8

ششی کپور کے گزر جانے کے بعد نیتو کپور نے ان کی یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔ اس میں پرتھوی راج کپور کو ششی کپور کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

X ششی کپور اپنی بیٹی سنجنا کپور کے ساتھ پرتھوی تھیٹر میں۔
4/8

ششی کپور اپنی بیٹی سنجنا کپور کے ساتھ پرتھوی تھیٹر میں۔

X اس فریم میں کپور خاندان کے اہم افراد کو دیکھا جاسکتا ہے۔ پرتھوی راج کپور، شمی کپور، ششی کپور اور رشی کپور۔
5/8

اس فریم میں کپور خاندان کے اہم افراد کو دیکھا جاسکتا ہے۔ پرتھوی راج کپور، شمی کپور، ششی کپور اور رشی کپور۔

X دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ۲۰۱۵ء کے موقع پر کرشمہ کپور، رنبیر کپور، ریکھا، نیتو کپور اور رشی کپور، ششی کپور کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے۔
6/8

دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ۲۰۱۵ء کے موقع پر کرشمہ کپور، رنبیر کپور، ریکھا، نیتو کپور اور رشی کپور، ششی کپور کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے۔

X کپور خاندان: سیف علی خان، نیلا دیوی، کرشمہ کپور، ریما جین، منوج جین، ارمان جین، ذہان کپور، شاعرہ کپور، رنبیر کپور، آدر جین، ششی کپور، کنال کپور، سنجنا کپور، نیتو کپور اور رشی کپور دادا صاحب پھالکے ۲۰۱۵ء کے موقع پر ششی کپور کے ساتھ۔
7/8

کپور خاندان: سیف علی خان، نیلا دیوی، کرشمہ کپور، ریما جین، منوج جین، ارمان جین، ذہان کپور، شاعرہ کپور، رنبیر کپور، آدر جین، ششی کپور، کنال کپور، سنجنا کپور، نیتو کپور اور رشی کپور دادا صاحب پھالکے ۲۰۱۵ء کے موقع پر ششی کپور کے ساتھ۔

X دیوالی اور کرسمس کے موقع پر کپور خاندان ساتھ میں وقت گزارتا ہے۔ یہ تصویر اسی موقع کی ہے۔ اس میں کپور خاندان کے ممبران کو دیکھا جاسکتا ہے۔
8/8

دیوالی اور کرسمس کے موقع پر کپور خاندان ساتھ میں وقت گزارتا ہے۔ یہ تصویر اسی موقع کی ہے۔ اس میں کپور خاندان کے ممبران کو دیکھا جاسکتا ہے۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK