• Mon, 30 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

اداکار جنہوں نے صحافی کا کردار ادا کیا

Updated: Nov 20, 2023, 5:04 PM IST | Tamanna Khan

صحافت  کے میدان میں کریئر بنانا آسان نہیں ہوتا۔ صحافیوں کو خراج پیش کرنے کیلئے بالی ووڈ، ٹالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں متعدد فلمیں بنائی گئی ہیں۔ اور اہم بات یہ ہے کہ ان فلموں میں صحافیوں کے کردار کو ہمیشہ مضبوط پیش کیا گیا ہے۔ جانئے ایسے ۶؍ اداکاروں کے بارے میں جنہوں نے صحافی کا کردار ادا کیا ہے۔ تمام تصاویر:آئی این این، ایکس،یوٹیوب

X انوشکا شرما(فلم: پی کے): انوشکا شرما نے’’پی کے‘‘ میں ایک بے خوف صحافی کا کردار ادا کیا تھاجو ایک ایلین کے ساتھ مذہب کی بے جا رسموں کے خلاف لڑتی ہے۔
1/6

انوشکا شرما(فلم: پی کے): انوشکا شرما نے’’پی کے‘‘ میں ایک بے خوف صحافی کا کردار ادا کیا تھاجو ایک ایلین کے ساتھ مذہب کی بے جا رسموں کے خلاف لڑتی ہے۔

X  کارتیک آرین (فلم: دھماکہ) : کارتیک آرین نے اس فلم میں ایک نیوز اینکر کا کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے اس  فلم میں بہترین اداکاری سے لوگوں کو متاثر کیا تھا۔
2/6

 کارتیک آرین (فلم: دھماکہ) : کارتیک آرین نے اس فلم میں ایک نیوز اینکر کا کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے اس  فلم میں بہترین اداکاری سے لوگوں کو متاثر کیا تھا۔

X نوازالدین صدیقی (فلم:بجرنگی بھائی جان): نوازالدین صدیقی نے اپنی بہترین اداکاری کے ساتھ فلم بجرنگی بھائی جان میںپرجوش اور نرالے پاکستانی صحافی چاند نواب کا کردار کیا تھا۔
3/6

نوازالدین صدیقی (فلم:بجرنگی بھائی جان): نوازالدین صدیقی نے اپنی بہترین اداکاری کے ساتھ فلم بجرنگی بھائی جان میںپرجوش اور نرالے پاکستانی صحافی چاند نواب کا کردار کیا تھا۔

X کرینہ کپور(فلم :ستیہ گرہ): فلم ستیہ گرہ میں کرینہ کپور نےایک بہترین پرفارمنس کے ساتھ بے خوف اور ایماندار صحافی یاسمین احمدکے کردار میں نظر آئی تھیں۔ 
4/6

کرینہ کپور(فلم :ستیہ گرہ): فلم ستیہ گرہ میں کرینہ کپور نےایک بہترین پرفارمنس کے ساتھ بے خوف اور ایماندار صحافی یاسمین احمدکے کردار میں نظر آئی تھیں۔ 

X رانی مکھرجی(فلم: نووَن کلڈ جیسکا ): فلم میں رانی مکھرجی نے’’ میرا‘‘ نامی صحافی کا کردار کیا تھا جو فلم میںمتاثرہ کو انصاف دلانے میں ایک اہم رول ادا کرتی ہے۔
5/6

رانی مکھرجی(فلم: نووَن کلڈ جیسکا ): فلم میں رانی مکھرجی نے’’ میرا‘‘ نامی صحافی کا کردار کیا تھا جو فلم میںمتاثرہ کو انصاف دلانے میں ایک اہم رول ادا کرتی ہے۔

X امیت سادھ(فلم:گھس پیٹھ بیٹ وین بارڈرس): امیت سادھ نے اس فلم میں پلٹزر انعام یافتہ فوٹو صحافی دانش صدیقی سے متاثر ہوکر یہ کردار ادا کیا تھا۔
6/6

امیت سادھ(فلم:گھس پیٹھ بیٹ وین بارڈرس): امیت سادھ نے اس فلم میں پلٹزر انعام یافتہ فوٹو صحافی دانش صدیقی سے متاثر ہوکر یہ کردار ادا کیا تھا۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK