• Wed, 22 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

امریکی باکس آفس: ۹؍ فلمیں ہی ابتدائی ۳؍ دنوں میں ۲۰۰؍ ملین ڈالر کما سکی ہیں

Updated: Aug 8, 2024, 8:35 PM IST | Shahebaz Khan

امریکی باکس آفس کو دنیا کا سب سے بڑا باکس آفس خیال کیا جاتا ہے۔ ہالی ووڈ میں ہر سال ہزاروں فلمیں ریلیز ہوتی ہیں۔ تاہم، ان میں سے چند ہی شائقین کے دل و دماغ پر نقش ہوپاتی ہیں۔ اب تک ۹؍ ہی ایسی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جنہوں نے ابتدائی ۳؍ دنوں میں یا اوپننگ ویک اینڈ (جمعہ، سنیچر، اتوار) پر ۲۰۰؍ ملین ڈالر (کم و بیش ۱۷؍ ارب روپے) کا ہندسہ پار کیا ہے۔ تمام تصاویر: یو ٹیوب، آئی این این، ایکس

X اوینجرز: اینڈ گیم (Avengers: Endgame)، ۲۰۱۹ء: اپنی ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں اس فلم نے ۱۱ء۳۵۷؍ ملین ڈالر کا کاروبار کرلیا تھا۔ یہ اب تک کی سب سے شاندار اوپننگ والی فلم ہے۔
1/9

اوینجرز: اینڈ گیم (Avengers: Endgame)، ۲۰۱۹ء: اپنی ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں اس فلم نے ۱۱ء۳۵۷؍ ملین ڈالر کا کاروبار کرلیا تھا۔ یہ اب تک کی سب سے شاندار اوپننگ والی فلم ہے۔

X اسپائیڈر مین: نو وے ہوم (Spider-Man: No Way Home) ۲۰۲۱ء: اس فلم میں تینوں اسپائیڈر مین (ڈوبی میگویر، اینڈریو گارفیلڈ اور ٹام ہالینڈ) ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ ااس نے نے اوپننگ ویک اینڈ پر ۱۳ء۲۶۰؍ ملین ڈالر کا کاروبار کیا تھا۔
2/9

اسپائیڈر مین: نو وے ہوم (Spider-Man: No Way Home) ۲۰۲۱ء: اس فلم میں تینوں اسپائیڈر مین (ڈوبی میگویر، اینڈریو گارفیلڈ اور ٹام ہالینڈ) ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ ااس نے نے اوپننگ ویک اینڈ پر ۱۳ء۲۶۰؍ ملین ڈالر کا کاروبار کیا تھا۔

X اوینجرز : انفینیٹی وار (Avengers: Infinity War) ۲۰۱۸ء: امریکی باکس آفس پر اس فلم نے اوپننگ ویک اینڈ پر ۶۹ء۲۵۷؍ ملین ڈالر کمائے تھے۔
3/9

اوینجرز : انفینیٹی وار (Avengers: Infinity War) ۲۰۱۸ء: امریکی باکس آفس پر اس فلم نے اوپننگ ویک اینڈ پر ۶۹ء۲۵۷؍ ملین ڈالر کمائے تھے۔

X اسٹار وارز: دی فورس اویکنس (Star Wars: The Force Awakens) ۲۰۱۵ء: اسٹار وارز کے سیکویل کی تین فلموں کی پہلی فلم نے اوپپنگ ویک اینڈ پر ۹۶ء۲۴۷؍ ملین ڈالر کمائے تھے۔
4/9

اسٹار وارز: دی فورس اویکنس (Star Wars: The Force Awakens) ۲۰۱۵ء: اسٹار وارز کے سیکویل کی تین فلموں کی پہلی فلم نے اوپپنگ ویک اینڈ پر ۹۶ء۲۴۷؍ ملین ڈالر کمائے تھے۔

X اسٹار وارز: دی لاسٹ جیڈائے (Star Wars: The Last Jedi) ۲۰۱۷ء: اس اسٹار وارز سیکویل کی دوسری فلم نے اوپننگ ویک اینڈ پر ۲۲۰؍ ملین ڈالر کا کاروبار کیا تھا۔
5/9

اسٹار وارز: دی لاسٹ جیڈائے (Star Wars: The Last Jedi) ۲۰۱۷ء: اس اسٹار وارز سیکویل کی دوسری فلم نے اوپننگ ویک اینڈ پر ۲۲۰؍ ملین ڈالر کا کاروبار کیا تھا۔

X ڈیڈ پول اینڈ وولورین (Deadpool and Wolverine) ۲۰۲۴ء: اس فلم نے ریلیز کے تین دنوں ہی میں ۴۳ء۲۱۱؍ ملین ڈالر کا کاروبار کرلیا تھا۔
6/9

ڈیڈ پول اینڈ وولورین (Deadpool and Wolverine) ۲۰۲۴ء: اس فلم نے ریلیز کے تین دنوں ہی میں ۴۳ء۲۱۱؍ ملین ڈالر کا کاروبار کرلیا تھا۔

X جوراسک ورلڈ (Jurassic World) ۲۰۱۵ء: کرس پراٹ کی اس نے پہلے تین دنوں میں ۸۰ء۲۰۸؍ ملین ڈالر کمائے تھے۔
7/9

جوراسک ورلڈ (Jurassic World) ۲۰۱۵ء: کرس پراٹ کی اس نے پہلے تین دنوں میں ۸۰ء۲۰۸؍ ملین ڈالر کمائے تھے۔

X دی اوینجرز (The Avengers) ۲۰۱۲ء: مارول کی پہلی فلم تھی جس میں مختلف سپر ہیروز ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اس فلم نے اوپننگ ویک اینڈ پر ۴۳ء۲۰۷؍ ملین ڈالر کمائے تھے۔
8/9

دی اوینجرز (The Avengers) ۲۰۱۲ء: مارول کی پہلی فلم تھی جس میں مختلف سپر ہیروز ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اس فلم نے اوپننگ ویک اینڈ پر ۴۳ء۲۰۷؍ ملین ڈالر کمائے تھے۔

X بلیک پینتھر (Black Panther) ۲۰۱۸ء: چاڈ وِک بوزمین کی اس فلم نے ابتدائی ۳؍ دنوں میں ۲۰۲؍ ملین ڈالر کا کاروبار کیا تھا۔
9/9

بلیک پینتھر (Black Panther) ۲۰۱۸ء: چاڈ وِک بوزمین کی اس فلم نے ابتدائی ۳؍ دنوں میں ۲۰۲؍ ملین ڈالر کا کاروبار کیا تھا۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK