بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور شردھا کپور نے اپنی آنے والی فلم اسٹریٹ ڈانسر تری ڈی کا نیا گانا نئی دہلی پی وی آر میں لانچ کیا۔ انہوں نے مداحوں کے ساتھ ڈانس بھی کیا۔ یہ فلم ۲۴؍ جنوری ۲۰۲۰ کو ریلیز ہوگی۔ شردھا اور ورون کے علاوہ اس فلم میں پربھو دیوا بھی اہم کردا ادا کر رہے ہیں۔ تصاویر : پلّو پالیوال
شردھا کپور اپنی آنے والی فلم اسٹریٹ ڈانسر تری ڈی کا گانا لانچ کرنے نئی دہلی پی وی آر پہنچیں۔ تصویر : پلّو پالیوال
شردھا کپور اور ورون دھون اپنی آنے والی فلم اسٹریٹ ڈانسر تری ڈی کا گانا لانچ کرنے نئی دہلی پی وی آر پہنچے۔ تصویر : پلّو پالیوال
ورون دھون اپنی آنے والی فلم اسٹریٹ ڈانسر تری ڈی کا گانا لانچ کرنے نئی دہلی پی وی آر پہنچے۔ تصویر : پلّو پالیوال

شردھا کپور اور ورون دھون اپنی آنے والی فلم اسٹریٹ ڈانسر تری ڈی کا گانا لانچ کرنے نئی دہلی پی وی آر پہنچے۔ دونوں اداکار اپنے مداحوں کے ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں۔ تصویر : پلّو پالیوال