• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

شالیمار ڈھابہ اینڈ فیملی ریسٹورنٹ: لذیذ پکوانون کا مرکز

Updated: June 21, 2024, 9:04 AM IST | Inquilab Desk | Mumbai

چکن ہنڈی، چکن گرین ہنڈی ، چکن انگارہ ہنڈی ،چکن بنجارہ ہنڈی، چکن دربار ہنڈی اور چکن شالیمار اسپیشل یہاں کےمشہور پکوان ہیں۔

A view of Shalimar Dhaba & Family Restaurant. Photo: INN
شالیمار ڈھابہ اینڈ فیملی ریسٹورنٹ کا ایک منظر۔ تصویر : آئی این این

یہاں ملنے والے خصوصی پکوان
چکن ہنڈی، چکن گرین ہنڈی، چکن انگارہ ہنڈی، چکن بنجارہ ہنڈی، چکن دربار ہنڈی، مٹن ریڈ چلی، مٹن توا فرائی، مٹن ہریالی ڈرائی، مٹن شملہ ڈان 
پتہ: نز د دوستی اپارٹمنٹس، ممبراشیل پھاٹا روڈ، کو سہ۔ مہاراشٹر۔ ۴۰۰۶۱۲
ہوٹل کھلنےکے اوقات: رات ڈیڑھ بجے 
رابطہ : +917777086085
شالیمار ڈھابہ اینڈ فیملی ریسٹورنٹ دوستی اپارٹمنٹس اور نائس پارک کے درمیان شیل پھا ٹا کوسہ میں واقع ہے۔ یہاں کھانے والوں کو چھت کے نیچے ڈھابے کا احساس ہوتا ہے۔ یہاں ڈھابے کے تمام روایتی پکوان ملتےہیں۔ جیسے ڈھابہ کے اسٹارٹر میں فرائی پاپڑ، رائس پاپڑ، مسالہ پاپڑ، چنا کو لی واڑہ ، چنا ڈرائی ، لہسن ڈرائی، لیور کولی واڑہ اورلیو ڈرائی  دستیاب ہیں۔ 
  اسی طرح رائس میں چکن بریانی، مٹن بریانی، پراونس بریانی، بریانی رائس، چکن پلاؤ، مٹن پلا ؤ، چکن کاشمیری پلا ؤ، چکن کبسہ، مٹن کبسہ، ران کبسہ، چکن مندی، مٹن مندی اور ران مندی شامل ہیں۔ 
مٹن اسپیشل اسٹارٹر میں  مٹن ریڈ چلی، مٹن توا فرائی، مٹن ہریالی ڈرائی، مٹن شملہ ڈان، مٹن سمراٹ، مٹن برہ ڈرائی، مٹن پہاڑی کباب، مٹن ہاٹ گارلک، مٹن بی بی کیوسوس، مٹن شیزوان، مٹن ران تندوری، مٹن ران شیزوان اور مٹن ران نظامی شامل ہیں۔ 
اسپیشل گریوی میں  چکن ہنڈی، چکن گرین ہنڈی، چکن انگارہ ہنڈی، چکن بنجارہ ہنڈی، چکن دربار ہنڈی، چکن شالیمار اسپیشل، چکن مغلئی اور چکن پہاڑی مسالہ دستیاب ہیں۔ 
سی فوڈ کےمین کورس میں  پراونس کولی واڑہ، پراونس تندوری، پراونس بنجارہ تندوری، پراونس پہاڑی تندوری، پر اونس توا فرائی، پراونس کر سپی، پراونس چلی، پراونس ریڈ چلی سوس اور پر اونس ہاٹ گارلک شامل ہیں۔ شالیمار ڈھابہ کے سلاد میں گرین سلاد، ملائی سلاداور رشین سلاد شامل ہیں۔ 
جہاں تک سوپ کا سوال ہے تو یہاں  کلیئر سوپ، مانچو سوپ، ہاٹ سوپ، سویٹ کارن سوپ، لنگ فنگ سوپ، بر میز سوپ، کر یم آف ٹو میٹو سوپ، کریم آف مشروم سوپ اور مٹن سوپ دستیاب ہیں۔ 
  اسی طرح چائینز رائس میں چکن فرائڈرائس، شیزوان فرائڈ رائس، ہانگ کانگ فرائڈ رائس، برنٹ گارلک فرائڈ رائس، سنگا پور فرائڈ رائس، ٹرپل فرائڈ رائس ، شنگھائی فرائڈ رائس، چکن منچورین فرائڈ رائس، پراونس فرائڈ رائس، پراونس شیزوان فرائڈ رائس اورمکس فرائڈ رائس ملتےہیں۔ 

eating out Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK