EPAPER
کسانوں کی خود کشی آج بھی جاری ہے اور سیاست اورنگ زیب کی مزار سے ہٹنے کو تیار نہیں۔
March 20, 2025, 11:35 am IST
بہار کی سیاست ایک اہم موڑ پر ہے ۔ ایک طرف قومی جمہوری اتحاد کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نتیش کمار کی قیادت میں اسمبلی انتخاب میں جانے کی بات تو کر رہی ہے لیکن وہ آئندہ وزیر اعلیٰ بنانے کے اعلان سے پرہیز کر رہی ہے اوریہی مشکل جنتا دل متحدہ کو پریشان کررہی ہے ۔ درحقیقت بہار میں ایک نئی سیاسی فکر پروان چڑھ رہی ہے۔
March 19, 2025, 10:36 pm IST
ہندوستانی نژاد امریکی خلاء باز سنیتا ولیمز، اُن کے ساتھی بوچ ولمور اور اُن کے دیگر ہمراہیوں کیلئے خلاء سے زمین پر آنا اس لئے بھی مژدۂ جانفزا ہوگا کہ وہ تکنیکی وجوہات کی بناء پر واپسی کے طے شدہ وقت کے کئی ماہ بعد لوَٹ رہے ہیں ۔
March 19, 2025, 1:42 pm IST