• Mon, 27 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

۲۰۲۳ء میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی گئیں شخصیات، واقعات، مقامات، فلمیں، شوز اور سوالات

Updated: December 14, 2023, 5:37 PM IST | Mumbai

گوگل نے اپنے سرچ انجن کی ۲۰۲۳ء کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں مختلف واقعات اور شخصیات کے ناموں کی فہرست جنہیں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا اور وہ سال بھر ٹرینڈ میں رہے، شامل ہیں۔

Photo: INN
تصویر: آئی این این

گوگل نے اپنے سرچ انجن کی ۲۰۲۳ء کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں مختلف واقعات اور شخصیات کے ناموں کی فہرست جنہیں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا اور وہ سال بھر ٹرینڈ میں رہے، شامل ہیں۔گوگل انڈیا کے مطابق:

۱۰؍ سب سے زیادہ سرچ کئے گئے واقعات اور خبریں 
۱) چندریان ۳
۲)کرناٹک انتخابات کے نتائج
۳)اسرائیل نیوز
۴)ستیش کوشک
۵)بجٹ ۲۰۲۳ء
۶)ترکی کا زلزلہ
۷)عتیق احمد
۸)میتھیو پیری
۹)منی پور نیوز
۱۰)اوڈیشہ ٹرین حادثہ

۱۰؍ سب سے زیادہ سرچ کی گئیں شخصیات
۱)کیارا اڈوانی
۲)شبمن گل
۳)راچن رویندر
۴)محمد شامی
۵)ایلوش یادو
۶)سدھارتھ ملہوترا
۷)گلین میکسویل
۸)ڈیوڈ بیکھم
۹)سوریہ کمار یادو
۱۰)ٹریوس ہیڈ

۱۰؍ سب سے زیادہ سرچ کی گئی فلمیں اور او ٹی ٹی شوز
۱)فرضی
۲)وینسڈے
۳)اسور
۴)رانا نائیڈو
۵)دی لاسٹ آف اس
۶)اسکیم ۲۰۲۳
۷)بگ باس ۱۷
۸)گنس اینڈ گلاب
۹)سیکس/لائف
۱۰) تازہ خبر

۱۰؍سب سے زیادہ سرچ کئے گئے سیاحتی مقامات
۱)ویتنام
۲)گوا
۳)بالی
۴)سری لنکا
۵)تھائی لینڈ
۶)کشمیر
۷)کورگ
۸)انڈمان اور نکوبار جزائر
۹)اٹلی
۱۰)سوئزرلینڈ

۱۰؍ سب سے زیادہ سرچ کئے گئے سوالات
۱) جی ۲۰؍ کیا ہے؟
۲) یو سی سی کیا ہے (یو سی سی کیا ہے)؟
۳) چیٹ جی پی ٹی کیا ہے؟
۴) حماس کیا ہے؟
۵) ۲۸؍ستمبر ۲۰۲ء کو کیا ہے؟
۶) چندریان ۳؍کیا ہے؟
۷) انسٹاگرام میں تھریڈز کیا ہیں؟
۸) کرکٹ میں ٹائم آؤٹ کیا ہوتا ہے؟
۹) آئی پی ایل میں امپیکٹ پلیئر کیا ہے؟
۱۰)سینگول کیا ہے؟

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK