• Tue, 22 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

آج کا پکوان: چکن ود لائم

Updated: October 17, 2024, 9:29 PM IST | Mumbai

چکن ود لائم بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Chicken With Lime. Photo: INN
چکن ود لائم۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: چکن آدھا کلو (چوکور کٹے ہوئے)، سویا سوس ۲؍ چھوٹے چمچے، کارن فلور ۴؍ چھوٹے چمچے، چائنیز نمک ایک چھوٹا چمچہ، ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا، لہسن پانچ جوئے (پیس لیں)، لیموں ۲؍ عدد، نمک حسب ِ ذائقہ۔
بنانے کا طریقہ: چکن کے ٹکڑوں میں سویا سوس، کارن فلور، چائنیز نمک، لیموں اور نمک ملا کر چار گھنٹے تک پڑا رہنے دیں۔ اس کے تیل گرم کریں۔ اب اس میں لہسن، ادرک اور مسالے لگے ہوئے چکن کے ٹکڑے ڈال کر فرائی کرلیں۔ لیجئے ذائقہ دار چکن ود لائم تیار ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK