• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

آج کا پکوان: چاکلیٹ گنیچ

Updated: January 09, 2025, 9:16 PM IST | Mumbai

چاکلیٹ گنیچ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Chocolate Ganache. Photo: INN
چاکلیٹ گنیچ۔ تصویر: آئی این این

درکا اجزاء: تازہ کریم ایک کپ، چاکلیٹ ایک کپ (باریک کٹی ہوئی)۔
بنانے کا طریقہ: ایک فرائنگ پین میں کریم ڈال کر اُبال لیں اور چولہے سے اتار لیں۔ پھر اسے ایک پیالے میں باریک کٹی ہوئی چاکلیٹ پر ڈال دیں اور کچھ دیر کیلئے ڈھانک کر چھوڑ دیں تاکہ چاکلیٹ نرم ہوجائے۔ اب اسے چمچے کی مدد سے اتنا پھینٹیں کہ وہ یکجان ہوجائے اور کمرے کے درجے حرارت پر رات بھر کیلئے چھوڑ دیں۔ مزیدار چاکلیٹ گنیچ تیار ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK