• Wed, 08 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

آج کا پکوان: چاکلیٹ شیک

Updated: January 02, 2025, 10:27 PM IST | Mumbai

چاکلیٹ شیک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Chocolate Shake. Photo: INN
چاکلیٹ شیک۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: چاکلیٹ پاؤڈر ۲؍ بڑے چمچے، دودھ ایک پیالی، ونیلا ایسنس حسب ِ ذائقہ، دارچینی پاؤڈر ایک چٹکی، سجانے کے لئے کریم ۲؍ بڑے چمچے۔
بنانے کا طریقہ: دودھ کو گرم کرکے بلینڈر میں ڈال دیں۔ اب چاکلیٹ شیک تیار کرنے کے لئے بتائے گئے تمام اجزاء بھی گرم دودھ کے ساتھ بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ ٹھنڈا چاکلیٹ شیک بنانے کیلئے تمام اجزاء کے ساتھ تھوڑی برف ملا کر بلینڈ کر لیں۔ مزیدار چاکلیٹ شیک تیار ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK