کوکونٹ فرنچ ٹوسٹ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: January 16, 2025, 9:29 PM IST | Mumbai
کوکونٹ فرنچ ٹوسٹ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: بریڈ ۴؍ عدد، انڈے ۲؍ عدد، چینی ایک کپ، دودھ ایک کپ، ناریل کدوکش کیا ہوا حسب ِ ضرورت، گھی تلنے کیلئے۔
بنانے کا طریقہ: بریڈ کے کنارے نکال کر تکونے کاٹ لیں۔ انڈے، دودھ اور چینی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ فرائنگ پین میں گھی گرم کریں۔ سلائس پر انڈے کا آمیزہ لگائیں اور اسے ناریل سے کوٹ کرکے گرم گھی میں ڈال کر فرائی کریں۔ دونوں سائیڈ پر سنہرا رنگ آجائے تو ٹشو پر نکال لیں۔ گرما گرم چائے کے ساتھ پیش کریں۔