• Sun, 08 September, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

آج کا پکوان: ایگ سلاد سینڈوِچ

Updated: July 04, 2024, 9:22 PM IST | Mumbai

ایگ سلاد سینڈوِچ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Egg Salad Sandwich. Photo: INN
ایگ سلاد سینڈوِچ۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: مکھن ۶؍ چھوٹے چمچے، زیتون کا تیل ایک چوتھائی کپ، مایونیز ۲؍ چھوٹے چمچے، لیموں کا رس حسب ضرورت، ہری پیاز کے پتے ۲؍ عدد (اچھی طرح دھو کر کاٹ لیں)، ہرا دھنیا حسب ضرورت باریک کٹے ہوئے، شہد ڈیڑھ چھوٹے چمچے، کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ، نمک حسب ذائقہ، انڈے ۲؍ عدد ۔
بنانے کا طریقہ: ایک برتن میں اُبلے ہوئے انڈوں کو کاٹ کرمایونیز، مکھن، شہد اور تمام چیزوں کیساتھ مکس کرلیں۔ جب تمام چیزیں مکس ہوجائیں تو سلاد کو ٹھنڈا کرنے کیلئے فریج میں رکھیں۔ آخر میں ایک سلائس کے اوپر سلاد بھر کے دوسرا سلائس اوپر رکھیں۔ ذائقہ دار ایگ سلاد سینڈوِچ تیار ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK