• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

آج کا پکوان: گردہ کلیجی مسالہ

Updated: December 05, 2024, 9:28 PM IST | Mumbai

گردہ کلیجی مسالہ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Gurda Kaleji Masala. Photo: INN
گردہ کلیجی مسالہ۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: بکرے کی کلیجی ایک کلو، گردہ ایک پاؤ، تیل ایک پیالی، پیاز ۲؍ عدد، لہسن ادرک ۲؍ بڑے چمچے، دہی ایک پیالی، نمک حسب ِذائقہ، لال مرچ ایک بڑا چمچہ، ہلدی ایک چھوٹا چمچہ، ٹماٹر ۳؍ سے ۴؍ عدد، اِملی ایک بڑا چمچہ، میتھی ایک بڑا چمچہ، ہری مرچ چھ سے آٹھ عدد۔
بنانے کا طریقہ: تیل گرم کرکے پیاز کو ہلکا سا تل لیں، پھر اس میں لہسن اور ادرک ڈال کر بھونیں۔ اس کے بعد کلیجی، گردے، دہی، نمک، لال مرچ، ہلدی، ٹماٹر اور املی کا آمیزہ شامل کرکے پکائیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں۔ آخر میں میتھی اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم پیش کریں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK