لائم کارڈیل بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: February 13, 2025, 9:42 PM IST | Mumbai
لائم کارڈیل بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: لیموں کا رس ایک لیٹر، پانی ڈیڑھ لیٹر، شکر ایک کلو سے کم، گلوکوز ڈیڑھ لیٹر، لیمن ایسنس اور اورینج ایسنس حسب ضرورت۔
بنانے کا طریقہ: لیموں کا رس، شکر اور پانی مکس کرکے اسے پکائیں۔ پھر اس میں گلوکوز شامل کر لیں۔ جب شربت ایک جیسا ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے کیلئے رکھ دیں۔ اب اس میں لیمن اور اورنج ایسنس ملا دیں۔ لائم کا رڈیل تیار ہے۔