ملن اینڈ جنجر سوڈا ڈرنک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: January 02, 2025, 10:28 PM IST | Mumbai
ملن اینڈ جنجر سوڈا ڈرنک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: خربوزہ ایک عدد، سوڈا واٹر ۴؍ کپ، ادرک پاؤڈر حسب ذائقہ، گاؤزبان (Borage) کی ٹہنیاں سجانے کیلئے۔
بنانے کا طریقہ: خربوزہ چھیل کر بیج الگ کر دیں۔ گودے کو گرائنڈ میں ڈال کر پری بنا لیں۔ اب میری کو ایک بڑے جگ میں ڈال دیں۔ اس کے اوپر سوڈا واٹر ڈالیں۔ اس مشروب کو سرونگ گلاس میں ڈالیں اور گاڈزبان کے پھولوں اور ٹہنیوں سے گارنش کرکے سرو کر یں۔