• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

آج کا پکوان: پالک کا سوپ

Updated: December 19, 2024, 8:53 PM IST | Mumbai

پالک کا سوپ بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

Palak Ka Soup. Photo: INN
پالک کا سوپ۔ تصویر: آئی این این

درکار اجزاء: پالک ایک کلو، یخنی ایک لیٹر، کارن فلور ایک چمچہ، نمک اور کالی مرچ حسب ِ ذائقہ۔
بنانے کا طریقہ: دیگچی میں پانی خوب گرم کر لیں، اس میں پالک ڈالیں، ۵؍ منٹ بعد نکال کر ٹھنڈے پانی کے پیالے میں ڈال دیں۔ اب پالک کو ٹھنڈے پانی سے نکال کر بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں۔ ایک دیگچی میں پسی ہوئی پالک، نمک، مرچ اور کچھ دیر بعد یخنی بھی ڈال دیں۔ دس منٹ تک پکنے دیں۔ کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں ملا کر ڈال دیں۔ جب سوپ گاڑھا ہو جائے تو کسی گہرے برتن میں ڈال کر پیش کریں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK