شیزوان بالز بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: September 26, 2024, 10:01 PM IST | Mumbai
شیزوان بالز بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: ۲؍ بڑے چمچے شیزوان سوس، ۵؍ بریڈ کی سلائس، نمک حسب ِ ذائقہ، تلنے کے لئے تیل۔
بنانے کا طریقہ: بریڈ کی سلائس کو پانی میں بھیگو کر ہلکے ہاتھوں سے نچوڑ لیں۔ میش کرکے شیزوان سوس اور نمک ملائیں۔ درمیانی سائز کے بالز بناکر گرم تیل میں سنہرا ہونے تک تل لیں۔ شیزوان بالز تیار ہے، گرم گرم پیش کریں۔