اسٹرابیری شیک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: November 07, 2024, 9:16 PM IST | Mumbai
اسٹرابیری شیک بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: اسٹرابیری دو کپ (کٹی ہوئی)، شکر چار بڑے چمچے یا حسب ِ ذائقہ، دودھ تین کپ، برف دو کپ۔
بنانے کا طریقہ: تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور گلاسز میں ڈال کر پیش کریں۔ مزےدار اسٹرابیری شیک تیار ہے۔